Online Quran Academy

Online Quran Academy

Share

I am Online Quran Taecher

03/10/2023

‏امام مالک رحمہ اللہ کا قول ہے:

"میں نے قرآن اور حدیث کی کتابوں کی ورق گردانی کی،مگر سود سے بڑا گناہ نہیں دیکھا
کیونکہ سود، اللہ اور اس کے رسول سے اعلان جنگ ہے۔"

(تفسير القرطبي ٤/٤٠٥)

02/10/2023

‏مومن عیب چُھپا لیتا ہے، پھر نصیحت کرتا ہے؛ جبکہ منافق عزت پر حملہ کرتا ہے، اور عار دلاتا ہے۔

امام فضیل بن عیاض رحمه اللّٰه

(جامع العلوم و الحکم : 225/1)

02/10/2023
02/10/2023

حدیث: اَلدُّعَاءُ مُخُّ الْعِبَادَةِ
ترجمہ:- دعا عبادت کا مغز ہے۔
تشریح: دعا اصل عبادت ہے کیونکہ اس میں انتہائی عاجزی ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ کوئی دعا ضائع نہیں جاتی بلکہ اگر فوراً قبول نہ ہوئی ہو تو یا تو مصیبت ٹل جاتی ہے یا دعا آخرت میں ذخیرہ بن جاتی ہے کتاب نھایہ میں ہے کہ دعا کو عبادت کا مغز دو وجہوں سے فرمایا۔
1- یہ ہے کہ دعا مانگنا اللّٰه تعالى کے اس حکم کی اطاعت ہے۔
اُدْعُوْنِىْ اَسْتَجِبْ لَكُمْ کہ تم مجھ سے مانگو قبول کرونگا اس لیے دعا خالص عبادت ہے اور مغز عبادت ہے۔
2- یہ ہے کہ جب بندہ نے غور کیا کہ سب کاموں کی فلاح اللّٰه تعالى کی طرف سے ہے اور غیر اللّٰه سے سب امیدیں کٹ گئیں اب بندہ خاص اللّٰه تعالى سے اپنی حاجت مانگتا ہے اور پوری کرواتا ہے یہ اصل دعا ہے اور مغز عبادت ہے۔
(ماخوذ از کتاب: ارشاد الطالبین اردو شرح زاد الطالبین)

01/10/2023

Online Quran Academy

Learn Quran with Tajveed from Qualified Tutor at comfort of your Home
Learn Reading the Quran
Learn Quran by Heart (Hifz)
Learn Translation Tafseer-e-Quran
Learn prayer & Ahadith
Whatsapp +92 310 2716795
Female Tutor are Available

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi