IQRA online Quran academy

IQRA online Quran academy Those who want to read the Holy Quran or want to teach their children should contact
+923201715943

25/07/2025
03/07/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینا چاہتے ہیں — چاہے ناظرہ ہو، تجوید، حفظ، نماز، دعائیں یا تلاوت — تو ایک موقع حاضر ہے۔

میں حافظِ قرآن ہوں، وقت دستیاب ے اور ہر عمر کے بچوں کو آن لائن پڑھا سکتا ہوں۔ الحمدللہ درج ذیل علوم میں مہارت رکھتا ہوں:

قرآن پاک ناظرہ

مکمل تجوید کے ساتھ تلاوت

حفظ القرآن

نماز سیکھنا (عملی طریقے کے ساتھ)

بنیادی دعائیں و آداب
پڑھائی کی گارنٹی:
بچوں کو مکمل توجہ، محنت، اور اطمینان کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔ ہر ماہ ٹیسٹ لیے جائیں گے تاکہ بچے کی کارکردگی اور حفظ کا معیار برقرار رہے۔

آسان انداز، بچوں سے محبت اور صبر کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے۔
آڈیو یا ویڈیو کال پر سبق دیا جا سکتا ہے، وقت آپ کی سہولت کے مطابق رکھا جائے گا۔

ماہانہ فیس مناسب اور بات چیت سے طے کی جا سکتی ہے۔

اگر آپ یا آپ کے جاننے والے کسی کو استادِ قرآن کی ضرورت ہو، تو رابطہ ضرور کریں۔
رابطہ:923148878522+

اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین

💯💯💯
24/06/2025

💯💯💯

12/03/2025

21/11/2024

مدرسہ انوار سعیدیہ تعلیم القرآن میں حفظ القرآن کے داخلے جاری ہیں
مدرس: قاری محمد اسحاق سعیدی صاحب

03/04/2024
22/11/2023

Best voice surah falaq👇

Address

Sector 11 A North Karachi
Karachi
LABBBBAIK

Telephone

+923201715943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to IQRA online Quran academy:

Shortcuts

Share

Category