13/11/2020
آج ایک اور اعظیم ہستی اس دنیا سے کوچ کرگۓ راٸیونڈ مرکز کے ایک اور بزرگ انتقال کرگۓ
نماز جنازہ ادا کردیا گیا تدفین جاری ھے
راٸیونڈ مرکز کا ایک اور ستون اس دنیا سے کوچ کر گیا
حاجی ولی اللہ صاحب جو ہر سال راۓونڈ کے اجتماع میں داکٹر نوشاد صاحب کے ساتھ ساتھ ممبر سے اعلان کرتے تھے آج آپنے حقیقی رب سے جا ملے اور فانی دنیا سے کوچ کرگۓ
حاجی ولی اللہ صاحب نے پوری ذندگی دعوت والے کام کو سرانجام دیا اور موت بھی اللہ کے راستے کی ملی لکی مروت تبلیغی مرکز کے امیر صاحب تھے آج وہ ہم میں نہیں اللہ انکی قربانیاں قبول فرما دے آمین