Al Aziz

Al Aziz Al Aziz

04/07/2026
03/07/2026

شعبہ حفظ قرآن مجید کی عظیم دینی درسگاہ
نارتھ کراچی انڈا موڑ ۔۔ قاری عبدالعزیز 03009195693

01/07/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ سلام کے بعد مودبانہ گزارش ہے کہ اس پر فتن دور میں اپنی نسلوں کو دین سکھائیں قرآن کریم کی تعلیم دیں آج بہت سارے لوگ پریشان حال ہیں کہ انکی اولاد نافرمان ہوگئ ۔۔۔۔ حدیث شریف میں آتا ہے کہ انسان کے مرنے کے بعد اس کا نامہ اعمال بند ہو جاتا ہے مگر کچھ چیزیں ایسی ہیں کہ انسان کے مرنے کے بعد بھی اسکو صدقہ جاریہ کے طور پر ثواب پہنچتا رہتا ہے جیسا کہ نیک اولاد اس لئے اپنی اولاد کو حافظ قرآن بنائیں عالم بنائیں۔۔ اسی طرح اگر مسجد یا مدرسہ بنوا دیا ہو ۔۔۔ اسی طرح اگر کنواں کھدوا دیا ہو تو ان چیزوں کا ثواب مرحوم کو پہنچتا رہتا ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے آمین ۔۔ رب العالمین آپ سب کو صحت وتندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین رب العزت آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں نصیب فرمائے آمین
طالب دعا ۔۔ قاری عبدالعزیز تونسوی

16/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ طلباء کے لئے میٹھے پانی کے ٹینکر کی اشد ضرورت ہے
محمد شاہ قبرستان روڈ نزد اقرا یونیورسٹی نارتھ کراچی ۔۔ 03009195693 وٹس ایپ نمبر

18/11/2025

ایک صاحب نے اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے قرآن کریم بھیجے ہیں ہمارے مدرسہ کے بچوں کے لیے

15/06/2025

برداشت کرنا سیکھیں ہر بات محسوس کرنا چھوٹی چھوٹی باتوں پر موڈ بنا لینا رشتوں کو کمزور بنا دیتا ہے ۔۔ دعاؤں کا طالب قاری عبدالعزیز تونسوی

29/09/2024

مکمل ویڈیو دیکھیں ۔۔

Address

Karachi
71500

Telephone

+923009195693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Aziz:

Shortcuts

Share