03/09/2026
🏆 ساتواں آل کراچی محسنینِ پاکستان کوئز مقابلہ 2026 🇵🇰
✨ علم و حکمت، تعلیمی مقابلے اور ذہانت کا ایک شاندار میدان... ✨
⏳ — بہت جلد — ⏳
اگر آپ میں ہے آگے بڑھنے کا عزم اور آپ کا ذہن ہے روشن، تو تیار ہو جائیے کراچی کے سب سے بڑے تعلیمی مقابلے کے لیے!
🤝 زیرِ انتظام:
▪️ اے جی ایس اسکولز (AGS Schools)
▪️ موسیٰ فاؤنڈیشن (Moosa Foundation)
▪️ پاکستان کوئز سوسائٹی (رجسٹرڈ) (Pakistan Quiz Society Regd.)
📌 مزید تفصیلات، رجسٹریشن اور حتمی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ ہمارے پیج سے جڑے رہیں!