07/04/2026
"الضیاء آنلائن قرآن اکیڈمی"
ہم آپ کےاور آپکے بچوں کے لیے لائے ہیں ایک منفرد آنلائن قرآن اکیڈمی۔
جس میں ایک منفرد انداز میں تعلیم وتربیت کی کلاسسز کروائی جاتی ہیں۔
مختلف ایپ کے ذریعے جن میں
واٹس ایپ آڈیو، ویڈیو,زوم میٹنگ،ایمو میٹنگ کے ذریعے کلاسزز کروائی جاتی ہیں۔
جس میں مندرجہ ذیل کورس کروائے جاتے ہیں
(1)نورانی قاعدہ بمع تجوید۔
(2)ناظرہ قرآن بمع تجوید۔
(3) حفظ قرآن بمع تجوید۔
(4)مکمل نماز
(5)چھ کلمے۔
(6)40 احادیث۔
(7)40 مسنون دعائیں۔
(8) اسمائے الحسنی۔
نیزفرائض وسنن،وضو کے فرائض وسنن،چند مخصوص سورتیں، زبانی یاد کروائی جاتی ہیں والدین کی فرمائش پر۔
کلاس کا دورانیہ۔
کم از کم 20 منت زیادہ سے زیادہ 30 منٹ۔
21/03/2026