Star Academy Secondary School

Star Academy Secondary School

Share

🌟 Welcome to Star Academy - Every Child is a Star 🌟
Come and Read
Go and Lead School

25/11/2025
31/08/2025

محترم والدین،
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز پیر، 1 ستمبر کو اسکول کے باہر گندے پانی کے جمع ہونے کی وجہ سے اسکول بند رہے گا۔
اگر کل واٹر اور سیوریج بورڈ کا عملہ پانی نکال دیتا ہے تو منگل سے بچوں کو اسکول آنا ہوگا۔ بصورتِ دیگر آپ کو دوبارہ اطلاع دے دی جائے گی۔

اللہ پاک ہمارا حامی و ناصر ہو۔

والسلام
پرنسپل

08/11/2024

حکومت پاکستان نے یوم اقبال کے سلسلے میں 9 نومبر بروز ہفتہ عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لئے کل بروز ہفتہ 9 نومبر کو اسٹار اکیڈمی اسکول کے طلبہ اور طالبات کی چھٹی ہوگی۔ دفتری امور کے لئے اسکول کھلا رہے گا۔

29/09/2024

کل اسٹار اکیڈمی اسکول سلطان آباد کے طلباء اور طالبات دونوں شفٹوں کی چھٹی ہوگی۔ دیگر امور کے تکمیل کے لئے اسکول کھلا رہیگا۔

31/08/2024

محترم والدین. السلام علیکم!

آپ کو مطلع کیا جاتاہے کہ آج بمورخہ 2024-08-31 کو بارش کی وجہ سے
اسٹار اکیڈمی سیکنڈری اسکول سلطان آباد کی طالبات کی چھٹی ہوگی۔

والسلام
انتظامیہ اسٹار اکیڈمی اسکول

13/08/2024

جشن آزادی کی تقریب
شرکت تقریبِ یوم ِپاکستان

محترم والدین
انشاء اللہ 14 اگست 2024 کو صبح 8 بجے ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی اسکول میں ایک سادہ سی تقریب ہو گی جس میں ہمارےنونہال وطن عزیز اور ملت اسلامیہ اور خصوصاً فلسطین سے اپنے اپنے انداز میں اظہار یکجہتی کریں گے ۔
برائے مہربانی نرسری تا دہم کے بچوں کو صبح آٹھ بجے اور بچیوں کو 12:30 پر اسکول لازمی بھیجیں تاکہ یہ معماران قوم ملکی مسائل کو سمجھ کر اپنی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں اور مستقبل میں اس ملک خداد کو ان مسائل سے نجات دلانے کا ذریعہ بنیں

شکریہ

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Star Academy Secondary School, Sultanabad M. T. Khan Road
Karachi
78500

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00