Hingora Educational Society.-"regd"

Hingora Educational Society.-"regd"

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hingora Educational Society.-"regd", Kutchi Muslim Hingora Community Hall & School, Gul Muhammad Bhoja Street, Near Ibrahimi Masjid, New Kalri, Lyari, Karachi.

25/04/2021
16/12/2020

16 December

06/12/2020

ہنگورا ایجوکیشنل سوسائٹی کی جانب سے تمام دوستوں کو کلچر ڈے مبارک ہو۔

27/10/2020

آؤ مل کر کام کریں

ھنگورہ برادری کی تاریخ لکھیں

بزرگوں کے کارناموں کو نمایاں کریں ماضی میں جو ہمارے بزرگوں کی خدمت ہیں انہیں تحریر میں لا ئیں خدمات مذہبی سیاسی سماجی تعلیمی علمی ادبی اسپورٹ مقامی قومی بین الاقوامی کسی بھی شعبہ میں انجام دیا ہو

جنہوں نے مختلف ادارے بنائے ہو ان کے سلسلے میں معلومات ھنگورا برادری کو کس سن میں جماعتی طور پر منظم کیا گیا جن میں
*انجمن ینگ مسلم ہنگورا*
*ھنگورا اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن*
*ھنگورہ ایجوکیشن سوسائٹی*
*بیت المال*

اس طرح کا مختلف اداروں کے متعلق معلومات یادگار افراد اور باوقار تصاویر منظر عام پر لائیں امید ہے صرف مشورہ نہیں علمی کام کریں گے تو آئے ہمارے ساتھ تعاون کیجئے

*ھنگورا ایجوکیشن سوسائٹی*

01/10/2020

H.E.S Alerts-
اسلام علیکم۔

ہنگورا ایجوکیشنل سوسائٹی میں 1-10-2020 سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔جس میں انگلش لینگویج کمپیوٹر کلاسز اور ٹیوشن کلاسز میں نئے بیجز میں داخلے جاری ہیں۔

شکریہ۔

منجاب۔ مینجمنٹ آف ہنگورا ایجوکیشنل سوسائٹی۔

09/09/2020

اسلام علیکم۔
15-ستمبر۔2020 سے ہنگورا ایجوکیشنل سوسائٹی میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا جارہا ہے۔ جس میں طلبہ وطالبات کے لئے علیحدہ کلاسز شروع کی جائیں گی۔ انگلش لینگویج اور کمپیوٹر کلاسز میں بھی نئے بیجز میں داخلے جاری ہیں۔
منجاب۔
مینجمنٹ آف ہنگورا ایجوکیشنل سوسائٹی۔

17/08/2020

انجمن ینگ مسلم۔ہنگورا کے سلسلے میں شاعری۔

14/08/2020

Happy Independence Day....❤️❤️🇵🇰🇵🇰
Proud to be a Pakistani......🇵🇰🇵🇰❤️❤️

24/05/2020

اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ۔۔
تقبل اللہ منا ومنکم،عید مبارک علینا و علیکم۔۔
اللہ ہم سب کے روزہ عبادات کوقبول فرمائے۔۔آمین۔😊
"MAY ALLAH! YOUR EID Be Full BlessinG for You and your Family.."💕
Regards....Hingora Educational society..... ♥️

23/05/2020

چاند رات مبارک ہو۔۔۔۔ اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے روزے عبادات اہتکاف قبول فرمائے آپ کی زندگی کی ہر خواہش، آرزو اور دعا پوری کرے۔ اور تمام دنیا کو کرونا جیسی بیماریوں سے محفوظ رکھیں۔ آمین.

24/04/2020

اسلام علیکُم۔

ربِ عظیم آپ کے ،آپ کے گھر والوں اور وطنِ عزیز کہ لیے رمضان کو بہت مُبارک ثابِت کرے اور اِس وبا سے جلد از جلد نجات دِلائے۔
آمین ✨

Regards
Hingora Educational society (regd).

22/04/2020

Awareness campaign by and
Step:4

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Kutchi Muslim Hingora Community Hall & School, Gul Muhammad Bhoja Street, Near Ibrahimi Masjid, New Kalri, Lyari
Karachi