Consumer Rights Protection Council of Pakistan

Consumer Rights Protection Council of Pakistan To Educate consumers on their rights, responsibilities and promote a strong consumer culture through

To Educate consumers on their rights, responsibilities and promote a strong consumer culture through consumer education and awareness. To create a forum where consumers and other interested group can meet and discuss matters of mutual concern relating to consumers and socioeconomic welfare. To protect the people from financial problems and to fight against the hike in prices in daily consumable items and necessities. Represent consumer interest at all level of local and national consumer policy development through targeted research and forceful advocacy. To Gather and disseminate information on consumer welfare, rights and responsibilities and to defend consumer rights. Help businesses to obey consumer law through enforcement activities and to act as a watch-dog and pressure group on rights, interest and welfare of consumer

29/09/2026

اس ویڈیو کا مقصد اپنی بچیوں کو اس طرح کے ذہنی و جنسی پستی کے شکار بوڑھوں بلکہ بھڑیوں سے محفوظ بنانا ہے 🥲

شرمناک واقعہ - بزرگ شہری کی بچی کے سامنے نازیبا حرکت، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک افسوسناک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک بزرگ شہری کو مبینہ طور پر ایک کمسن بچی کے سامنے نازیبا حرکت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

شہریوں نے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

28/09/2026

غریب کا یہ حال ہو گیا ہے

28/09/2026
27/09/2026

28 منٹ میں موٹر سائیکل کے سارے پرزے الگ!

ٹریکر کی مدد سے چوری شدہ بائیک پکڑی گئی، یہ بہت اچھی اور قابلِ تعریف بات ہے۔

مگر ایک گزارش ہے بھائی...
جب آپ کے پاس ٹریکر سے لوکیشن آ رہی تھی تو آپ کو 15 پولیس کو ساتھ لے کر جانا چاہیے تھا۔

خدانخواستہ اگر وہاں کوئی ناخوشگوار واقعہ ہو جاتا تو؟
یاد رکھیں، موٹر سائیکل سے زیادہ قیمتی آپ کی اپنی جان ہے۔

یہ لوگ پروفیشنل چور ہیں اور ہم بار بار کہہ رہے ہیں کہ اکثر *منشیات کے عادی افراد* ہی بائیک چوری اور چھینا جھپٹی کرتے ہیں۔

تمام اہلِ محلہ سے گزارش ہے:
اپنے علاقے میں کسی بھی مشکوک اور اجنبی چہرے کو داخل نہ ہونے دیں۔ یہ لوگ چوری کر کے ایسی ہی جگہوں پر غائب ہو جاتے ہیں، جہاں منٹوں میں گاڑیاں کھل جاتی ہیں اور ہزاروں کی گاڑیاں ٹکوں میں بیچ دی جاتی ہیں۔

اپنا اور اپنے علاقے کا خیال رکھیں۔

27/09/2026

پولیس نے آخر یہ قاتل پکڑ لئے 22 دن کا تھکا دینے والا باپ کا سفر ختم اور روشم خان شہید کے قاتل گرفتار،والد نے اطمینان ہونے کے بعد دھرنا ختم کردیا

شہید روشم کی شہادت کے 20 روز بعد، کل بروز اتوار، 27 ستمبر کو نمازِ عصر کے بعد ان کی نمازِ جنازہ رمضان گوٹھ، نزد اجتماع گاہ میں ادا کی جائے گی۔
روشم خان کے والد روئیداد خان نے ہمت ،عزم اور بلند حوصلے کی مثال قائم کردی ۔روئیداد خان نے قاتل کی گرفتاری تک اپنے بچے کی تدفین نہ کرنے اور دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا اور قاتل کی گرفتاری تک اپنی بات پر قائم رہے۔

fans

26/09/2026

Dangerous fight between a transgender persons and a younger 👊👊👊👊

ڈیفنس ایچ بلاک مارکیٹ میں کار سوار نوجوان اور خواجہ
میں جھگڑا، ویڈیو وائرل

fans

26/09/2026

ڈرائیونگ لائسنس بنوانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کیلئے ہے اور اس ڈرائیونگ لائسنس برانچ کو وزٹ کیجئے
fans

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Consumer Rights Protection Council of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share