Sir Tahir Khan Afridi

Sir Tahir Khan Afridi Formar I.T Instructor at I.C.T.T (Pakistan) It is a professionally managed, non-profit trust which is dedicated to promoting computer related education.

The institute of future leaders “Muhammad Institute of Education” was formed in 2012 and necessary registration with the government of Pakistan was formalized. Two philanthropists came forward and have contributed regularly since that day.

09/08/2026

Tahir Khan Afridi

09/08/2026

Fantastic Drone show
what a nice work
by ai wow :)

شہید کی تمناحضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جنت میں داخل ہونے والا کوئی شخص دنیا میں واپس آنا پس...
17/07/2026

شہید کی تمنا
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جنت میں داخل ہونے والا کوئی شخص دنیا میں واپس آنا پسند نہیں کرے گا، اگرچہ اسے دنیا کی ہر چیز مل جائے، سوائے شہید کے۔ وہ اپنی عزت و کرامت دیکھ کر چاہے گا کہ اسے دنیا میں واپس بھیجا جائے اور دس مرتبہ اللہ کی راہ میں شہید کیا جائے۔"
حوالہ: صحیح البخاری (حدیث: 2817)، صحیح مسلم (حدیث: 1877)

12/07/2026

Sir Tahir Khan Afridi
CEO
Muhammad Institute of Education ::: MiE

وہ کون تھا ؟؟؟؟؟
08/04/2026

وہ کون تھا ؟؟؟؟؟

استقبال رمضان کی تقریب اور سر طاھر کا مختصر خطاب۔اسکول طلبہ و طالبات کو رمضان المبارک کی فضیلت اور عمل صالح میں کثرت کی ...
18/02/2026

استقبال رمضان کی تقریب اور سر طاھر کا مختصر خطاب۔
اسکول طلبہ و طالبات کو رمضان المبارک کی فضیلت اور عمل صالح میں کثرت کی نصیحت اور نیک دعائوں میں یاد رکھنے کی گزارش کی۔

مائل اسٹون پرنسپل ورکشاپ آل کراچی میں شرکت اور جدید تعلیمی تجربات کی روشنی میں نئے اور مفید اصول واضع کیئے۔ اللہ سبحانہ ...
30/01/2026

مائل اسٹون پرنسپل ورکشاپ آل کراچی میں شرکت اور جدید تعلیمی تجربات کی روشنی میں نئے اور مفید اصول واضع کیئے۔ اللہ سبحانہ تعالیٰ تعلیمی انقلاب میں کلیدی کردار ادا کرنے والا بنائے۔ آمین

استاد سب کی ضرورت ہے استاد سے پر خلوص رہیں
15/11/2025

استاد سب کی ضرورت ہے استاد سے پر خلوص رہیں

میں استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہےملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہےتمام اساتذہ کو سلام
05/10/2025

میں استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے
ملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے
تمام اساتذہ کو سلام




آئیے اپنے رب سے جڑ جائیں اور توحید خالص کر لیں۔
03/09/2025

آئیے اپنے رب سے جڑ جائیں اور توحید خالص کر لیں۔

Address

Muhammad Institute Of Education
Karachi
75120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Tahir Khan Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sir Tahir Khan Afridi:

Shortcuts

Share

Category