Headway Grammar School

Headway Grammar School Best Institute in the town  he-administrator

نئے تعلیمی سال کے داخلے جاری ہے۔
06/03/2026

نئے تعلیمی سال کے داخلے جاری ہے۔

Jummah Mubarak 🤍
26/02/2026

Jummah Mubarak 🤍

Ramadan Mubarak 🌙
18/02/2026

Ramadan Mubarak 🌙

KASHMIR DAY 5th February 2026
04/02/2026

KASHMIR DAY 5th February 2026

30/01/2026
🌸 بنیادِ تعلیم فاؤنڈیشن کلاسیز 🌸            ہیڈوے گرامر اسکولہیڈوے گرامر اسکول فاؤنڈیشن کلاسوں کو کسی بھی تعلیمی ادارے ک...
09/01/2026

🌸 بنیادِ تعلیم فاؤنڈیشن کلاسیز 🌸
ہیڈوے گرامر اسکول

ہیڈوے گرامر اسکول فاؤنڈیشن کلاسوں کو کسی بھی تعلیمی ادارے کی ریڑھ کی ہڈی تصور کرتا ہے۔ یہی وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں بچے کی سوچ، عادات، اعتماد اور سیکھنے کا انداز تشکیل پاتا ہےمضبوط بنیاد ہی روشن مستقبل کی ضمانت بنتی ہےاسی یقین کےساتھ ہیڈوے گرامر اسکول مونٹیسوری،نرسری و کے جی کلاسوں کو بھرپور اہمیت دیتا ہے۔
یہاں تعلیم محض نصاب تک محدود نہیں بلکہ بچے کی شخصیت کی"ہمہ جہت نشوونما" پر توجہ دی جاتی ہے۔
کھیل کےذریعےسیکھنا،تخلیقی سرگرمیاں،اخلاقی تربیت
اور دوستانہ ماحول یہ سب فاؤنڈیشن کلاسوں کا حسن
تجربہ کارشفیق اساتذہ بچوں کی فطری صلاحیتوں کو پہچان کرانہیں نکھارنے میں رہنمائی کرتےہیں، تاکہ بچہ خوشی، اعتماد و تجسس کے ساتھ سیکھےحسبِ سابق،
نئے تعلیمی سال کے آغاز پر "داخلہ پالیسی" کا اعلان کیا
جا رہا ہے۔
بروز پیر، 12 جنوری سے ہیڈوے گرامر اسکول کے تمام کیمپس میں فاؤنڈیشن کلاسز،مونٹیسوری، نرسری اور
کے جی کےداخلے باقاعدہ طور پرشروع کیےجا رہے ہیں۔
ہم والدین کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنے بچوں کے تعلیمی
سفر کاآغاز ایک ایسےادارےسےکریں جہاں محبت، نظم
و ضبط اور معیاری تعلیم یکجا ہو۔
ہیڈوے گرامر اسکول جہاں مضبوط بنیادیں،
روشن خوابوں کی تعبیر بنتی ہیں۔ 🌱

Address

Singoline Sarbazi Mohalla Street No 1 Near Sarbazi Ground Lyari Town U. C 4
Karachi

Telephone

03333047363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Headway Grammar School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Headway Grammar School:

Shortcuts

Share

Category