Voice of Palestine

Voice of Palestine

Share

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰه

17/04/2025

**اشکِ غزہ** 😭🇵🇸

کب تک یہودی کے ظلم کی چکی میں پِسے گا تُو؟
اُٹھ جا فلسطین! اب تو اپنی رُوح جِلا دے تُو!

ہر گھر میں مقتل، ہر سُو شہیدوں کے جنازے ہیں،
تاریخ تیرے خون سے لکھے گی فَصلِ وفا دے تُو!

57 اسلامک ممالک کے سلاطین ہیں بے حِس،
مال و زر کے نشے میں گم، یہ کیا زمانہ دیکھا دے تُو!

یا اللّٰہ! قبلۂ اول کی حفاظت فرما،
بندۂ مومن کی آہوں کو تیرا زورِ جَلال دے تُو!
Voice of Palestine 🇵🇸

06/06/2024
19/01/2024

15/01/2024

14/01/2024

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi