07/06/2025
*عید الاضحی مبارک!* ✨🌙
تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو! اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے، ہماری عبادات کو قبول کرے، ہمیں صحت، رزق اور سکون عطا فرمائے، اور پوری امتِ مسلمہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین ❤️*