Pharm D

Pharm D

Share

We want better Life for every individual..

26/09/2024

World pharmacist day
25 September

19/09/2024
29/09/2023

پاکستان میں سرکاری ہسپتال کا مطلب جان سے ہاتھ دھونا اور
پرائیویٹ ہسپتال کا مطلب جائیداد سے ہاتھ دھونا
✍😏😏

19/09/2023

One Dr can kill one person in one time
But
On pharmacist can kill hundred and thousand patient in one time

16/09/2023

پاکستان میں GPA والی ٹرک کی بتی 💡 کو لڑکیوں کے جنسی تعلقات اور لڑکوں سے مالی فرمائشوں کیلئے استعمال کیا جاتا ہے. لیکن جب یہی سٹوڈنٹس پریکٹیکل لائف میں آتے ہیں تو معلوم پڑتا ہے کہ یہ GPA تو پانی کے بلبلے سے زیادہ کچھ نہیں. وہاں پھر ان گریجویٹس کو ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو وہ پھر ڈگری کو یا کسی اور کو اپنی ناکامیوں کا سبب قرار دیتے ہیں... اصل مجرم خود یہ اساتذہ ہیں جو GPA کی ٹرک کی بتی 💡 کے پیچھے سٹوڈنٹس کو لگائے رکھتے ہیں. اور سٹوڈنٹس کا حال دیکھو کہ وہ ٹک ٹاک سے ہی فارع نہیں ہوتے کہ وہ کچھ تکنیکی کام کو فوکس کرسکیں.

08/09/2023

5 سال محنت کر کے ۔دن رات پڑھ پڑھ کے ۔بہت سے تو ڈیپریشن کا شکار ہوئے ۔اتنا پیسہ خرچ کیا۔پھر کہیں یہ ڈگری حاصل ہوتی ہے ۔اور 15_20 ہزار کرایا پر ظالم لوگوں کو دے دیتے ہیں ۔
اور اب ہر جگہ پر ان پڑھ لوگ فارمیسی کے مالک ہیں کرایا پر کیٹیگری لے کر ۔
دوستوں 1 یا 2 ڈالر دن کے بنتے ہیں ۔
اس سے اچھا تو اپ 15۔ 20ہزارinvest کر کے اون لائین 4۔ 5 ڈالر کما سکتے ہیں۔ایک دن میں ۔
براہ مہربانی اپنی ڈگریاں مت بیچو ۔ اور جہاں کہیں غیر قانونی فارمیسی یا میڈیکل سٹور ہو اس کے خلاف درخواست دائر کریں ۔انہی لوگوں کی وجہ سے پاکستان کے فارماسسٹ کی قدرو قیمت میں کمی ہو رہی ہے ۔
آپ خود اپنے مستقبل کے بارے میں درست فیصلہ کر سکتے ۔ شکریہ ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad
Karachi