14/12/2024
الحمدللّٰہ
I teach the Qur'an with Nazra and complete Tajweed with Mukharij and their attributes.
14/12/2024
06/11/2024
Quran
27/05/2024
جو شخص اپنے دل کو بہتر بنانے کے لیے نظموں (موسیقی) سننے میں اضافہ کرتا ہے،
اس کی قرآن سننے کی خواہش اس حد تک کم ہو جاتی ہے کہ وہ اس سے نفرت کرنے لگے گا۔
15/05/2024
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌸
مُسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے لیکن نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مُسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے💕
ہمارا اور آپ کا تعلق لفظوں کا ،دعا کا ،احساس کا ۔اللہ کریم سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین💕
✨ایک خوبصورت دعا آپ سب کے لیے!!!✨
اللّٰہ آپکا دل اُس سے جوڑے جس کا دل اللّٰہ سے جڑا ہو!!❤️
اللہ پاک ہم سب کے حق میں یہ دعا قبول فرمائے۔ آمین!🤍
22/03/2024
مجھـے اللہ تعـالـٰی کـے ان دو معجـزات سـے محبـت ہـے
جـو اس نـے مـریـمؑ اور زکـریـاؑ کـو دیـے، اور دونـوں دفعـہ اللہ تعـالـٰی کہتـا ہـے
"آپ کا رب آپ کـو بھـولا نہیـں ہـے"
یاارحم الراحمين، یاارحم الراحمين، یاارحم الراحمين!
اے میرے رحمان و رحیم رب، تو میری دعاؤں کو قبول کر، جو مجھے نا ممکن نظر آتی ہیں، لیکن تیرے لئے تو سب ممکن ہے، تو معجزوں کا بادشاہ ہے، تیرے خزانے وسیع ہیں، تجھے تیری رحمت کا واسطہ میرے رب، تو میری دعاؤں کو اس طرح قبول کر کہ میں حیران رہ جائوں۔آمین
✨اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز تہجد ادا کر لیجئے✨
13/03/2024
*🌙صبرِ جمیل کیا ہے.....؟؟*❣️
کڑوا گھونٹ بھی یوں خاموشی سے پی جانا، کہ ماتھے پر بَل نہ آئے...🤍
ایسا خوبصورت صبر،
جس میں کوئی واویلا نہ ہو...
یوں رُک جانا، سہہ جانا، ٹھہر جانا، کہ نہ چہرے سے کچھ عیاں ہو، نہ رویے سے، نہ ماتھے کے بل سے، نہ ہی کسی بات سے، نہ ہی عمل سے...♡
نہ کوئی شکوہ،
نہ شکوے والا انداز...
نہ کوئی توڑ پھوڑ، نہ چیزوں پر آپ کے صبر کا کوئی اثر ہو، نہ انسانوں پر...♡
کیونکہ اللّٰه پاک فرماتا ہے:
”فاصبر صبرا جمیلا “
♡”پس صبر کیجئے، خوبصورت صبر
جس کا اجر انمول ہے ❣️
11/03/2024
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کو ماہ رمضان مبارک! ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس ماہِ مبارک کا بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق دیں اور ہم جو کچھ بھی اخلاص کے ساتھ کر پائیں اللہ تعالی اسے قبول و منظور فرمائیں
آمین 💕
اپنی دعاؤں میں ہم سب کو بھی یاد رکھیں ، اہلِ فلسطین اور بالخصوص اہلِ غزّہ کے لئیے تو یقیناً ہم سب ہی دل کی گہرائیوں سے دعا گو رہیں گے
اللھم انصر اخواننا فی فلسطین وفی غزّۃ
اللھمّ سلّمنی لرمضان و سلّم رمضان لی وسلمہ لی متقبّلا 💕
11/03/2024
*رمضان کے آتے ہی کتنا کچھ بدل جائے گا...*
*اب فجر اور مغرب ہمارا انتظار کرتی ہیں...*
*پھر ہم فجر اور مغرب کا انتظار کریں گے...*
*💦ان شاءاللہ💦*
✨
🕋 ✨
وہ سحری کا مزہ۔
وہ افطاری کا انتظار۔
وہ قرآن کی تلاوت۔
وہ روزے کا نور۔
بس کچھ دن دور۔
اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے۔
*آمین ثم آمین یا رب العالمین* ✨
06/03/2024
میں کمزور ہوں لیکن،
تجھ پہ تو کسی کا زور نہیں۔
تو،تو قدرتوں والا ہے ناں؟
تو،تو شانوں والا ہے ناں؟
میں فانی ہوں!
تو،تو باقی ہے ناں؟
میں محدود ہوں۔
تو،تو لامحدودہے ناں؟
میں تو کچھ بھی نہیں!
تو،تو سب ہے ناں؟
تو،تو رب ہے ناں؟
مجھے مانگنانہیں آتامیرے مالک!
میں گنہگار گناہوں میں ڈوبی ہوئی ہوں دنیا کو دل میں
بساٸے ہوٸے کیسے کہوں؟؟
کیسے کہوں کہ مجھے تو مل جا!
میرے مالک تیری وحدانیت کی قسم!
میں تھک گئ ہوں!
میں تھک گئ ہوں!
مجھ سے اور برداشت نہیں ہوتا میرے حال پہ رحم فرما!
اے دونوں جہانوں کے مالک!
مجھے معاف کر دے میرے اللّٰـه!
مجھے معاف کر دے
اے میرے رب مجھے دنیا سے
بے خبر کر کےمجھےاپنی بارگاہ
میں خاص کر لے
آمین یا رب العالمین.
05/03/2024
💐
تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس چیز کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو۔۔۔۔۔۔۔🌼
♥️ کسی آنسو کے ساتھ۔۔۔۔مسکراہٹ کے ساتھ۔۔۔۔۔ایک مہربان لفظ کے ساتھ۔۔۔۔۔خلوص کے ساتھ۔۔۔۔۔کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ۔۔۔۔کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ پس کسی بھی نیکی کو حقیر نہ سمجھو۔۔۔۔۔۔🫀۔
29/02/2024
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
🕌
اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی صحیح چل رہی ہے تو تمہیں ڈرنے کی زیادہ ضرورت ہے...*
*کیونکہ الله نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کردیا ہے*🌴🌹
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•┈•
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |