Inspiration School

Inspiration School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inspiration School, School, Karachi.

20/12/2025

20/12/2025

16/12/2025

Admission Open لسلام علیکم محترم ترک کمیونٹی ممبران! 🌸آپ کے لیے ایک شاندار خوشخبری ہے!انسپائریشن اسکول ترک چیپٹر میں نئے...
10/11/2025

Admission Open
لسلام علیکم محترم ترک کمیونٹی ممبران! 🌸

آپ کے لیے ایک شاندار خوشخبری ہے!
انسپائریشن اسکول ترک چیپٹر میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

ہماری کمیونٹی کے تعاون سے گزشتہ دو سال سے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے، کام کر رہے ہیں
اسکول انتظامیہ نے ایک خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہے:
ترک کمیونٹی کے تمام ممبران کے لیے 75 فیصد فیس (Half Fee) کی خصوصی سہولت پر ابتدائی کلاسز میں داخلے دیئے جائیں گے۔
تو ابھی آکر اپنے بچے کا داخلہ کروائیں۔

ہمارے اسکول میں:
📚 معیاری تعلیم
💻 جدید سہولیات
🎨 ہم نصابی سرگرمیاں
🕌 دینی و اخلاقی تربیت

محدود نشستیں دستیاب ہیں، اس لیے جلدی رجسٹریشن کروائیں۔
📍 پتہ: انسپائریشن اسکول سیکٹر 11 ڈی نزد ترک جماعت خانی نیو کراچی۔

آئیے!
اپنی کمیونٹی کے بچوں کو بہترین تعلیم دیں،
اور انہیں ایک روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھانے میں مدد کریں۔

“تعلیم میں سرمایہ کاری، نسلوں کی بہتری کی ضمانت ہے!”

🎓 شکریہ Turk کمیونٹی – آپ کا تعاون ہی ہماری طاقت ہے!

09/11/2025

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inspiration School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category