21/02/2024
Assalam u Alaikum
I am Hafiz Khizer , a passionate teacher who teaches the Quran with Tajwid, to the students who want to learn the Quran online.
Courses You Will Learn
Recitation of Quran
Memorization of Quran
Reading of Quran
Translation of Quran
Tajweed
Looking forward to hearing from you. Thanks.
03/01/2024
https://www.teacheron.com/?r=8LBq
Best Online teachers, Home tutors, Assignment help | TeacherOn
⭐⭐⭐⭐⭐ Trusted in 125 countries by students and teachers for over 3500 subjects. Online teaching, home tutoring and project work and assignment help services.
02/01/2024
*زندگی گذارنے کے٢٠انمول اُصول*
*استادِ محترم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم*
حضرت سے سوال کیا کہ *زندگی کا خلاصہ کیا ھے؟*
ارشادفرمایا کہ
(۱) ھر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکرادا کیا کرو.
(۲) کوشش کرو کہ پوری زندگی میں کوئی تمہاری شکایت کسی دوسرے انسان سے نہ کرے پروردگار سے تو بہت دور کی بات ھے۔
(۳) خاندان والوں کے ساتھ کبھی مقابلہ مت کرنا نقصان قبول کرلینا مگر مقابلہ مت کرنا بعد میں نتیجہ خود مل جائے گا
(۴)کسی بھی جگہ یہ نہیں کہنا کہ میں عالم ھوں میرے ساتھ رعایت کرنا یہ ایک غیر نامناسب عمل ھے،کوشش کرو دینے والے بن جاؤ
(۵) سب سے بہترین دسترخوان گھر کا دسترخوان ھے. جو بھی تمہاری نصیب میں ھوگابادشاھوں کی طرح کھالوگے
(۶) اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے امید مت رکھنا
(۷) ھرآنے والا دن محنت میں مزید اضافہ کرنا
(۸) مالداروں اور متکبروں کی مجالس سے دوری اختیار کرنا مناسب ھے
(۹) ھردن صبح کے وقت صدقہ کرنا ،شام کے وقت استغفار کا ورد کرنا
(۱۰) اپنی گفتگو میں مٹھاس پیدا کرنا
(۱۱)اونچی آواز میں چھوٹے بچے سے بھی بات مت کرنا
(۱۲)جس جگے سے تمہیں رزق مل رھا ھے اس جگہ کی دل وجان سے عزت کرناجس قدر ادب کروگے ان شاءاللہ تعالیٰ رزق میں اضافہ ھوگا
(۱۳) کوشش کرو زندگی میں کامیاب لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو ایک نہ ایک دن ضرور تم بھی اس جماعت کا حصہ بن جاؤگے۔
(۱۴) ھر فیلڈ کےھنر مند کی عزت کرنا ان کے ساتھ ادب سے پیش آنا چاھیّے وہ کسی بھی فیلڈ کا ھو۔
(۱۵) والدین اساتذہ اور رشتے داروں کے ساتھ جس قدر اخلاق کا معاملہ کروگے اس قدر تمہارے رزق اور زندگی میں برکت ھوگی۔
(۱۶)ھر کام میں میانہ روی اختیار کرنا۔
(۱۷) عام لوگوں کے ساتھ بھی تعلق رکھنا اس سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
(۱۸) ایک انسان کی شکایت دوسرے سے مت کرنا ھمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شکایت کرنے والے کو پسند نہیں فرماتے تھے۔
(۱۹) ھر بات کو مثبت انداز میں پیش کرنا اس سے بہت سے مسائل حل ھو جائیں گے۔
(۲۰) بڑوں کی مجلس میں زبان خاموش رکھنا۔
آخر میں درج ذیل دعا سکھائی کہ مشکل وقت میں اھتمام کے ساتھ پڑھا کرو ان شاء الله تعالیٰ بہت فائدہ ھوگا.
رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَّهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا۔
23/12/2023
Assalam u Alaikum
I am Hafiz Khizer , a passionate teacher who teaches the Quran with Tajwid, to the students who want to learn the Quran online.
Courses You Will Learn
Recitation of Quran
Memorization of Quran
Reading of Quran
Translation of Quran
Tajweed
Looking forward to hearing from you. Thanks.
+923408390004
24/10/2023
❤❤بسم اللہ الرحمن الرحیم❤❤
Assalamu Alaikum
Our institute is conducting six different courses
(1) Nazra Qur'an (five months course)
(2) Recitation of Quran (four months course)
(3) Memorization of Quran (twelve months course)
(4) Translation and interpretation (seven months course)
(5) Basic Arabic Grammar (Nomah Course)
(6) Compulsory Science Course (six months)
(1) ناظرہ قرآن (پانچ ماہ کا کورس)
(2) تلاوت قرآن (چار ماہ کا کورس)
(3) حفظ قرآن (بارہ ماہ کا کورس)
(4) ترجمہ و تشریح (سات ماہ کا کورس)
(5) بنیادی عربی گرامر (نومہ کورس)
(6) لازمی سائنس کورس (چھ ماہ)
عمر کی کوئی حد نہیں
پانچ سے 55 سال کی عمر تک کے لوگ داخلہ لے سکتے ہیں
WhatsApp number
+923408390004
onlinequranacademy.com
Online Islamic Studies
pexels-belal-obeid-13549657pexels-rodnae-productions-7249178pexels-pok-rie-683833 (1)pexels-pok-rie-683833pexels-wendy-van-zyl-1112048pexels-rodnae-productions-7249226pexels-abdulloh-fauzan-14074052pexels-qamar-rehman-11758987 (1)pexels-qamar-rehman-11758987 Welcome to Online Islamic Studies We are....
15/10/2023
Online Quran teacher Hafiz Muhammad Khizr!
Our institution runs six different courses.
(1) Noorani Quaid (Five months course)
(2) Nazra Qur'an (seven-month course).
(3) Memorizing the Quran (twelve-month course)
(4) Translation and Interpretation (seven months course).
(5) Basic Principles of Islam (Five Month Course)
(6) Six Kalam and various prayers (three months course).
Waiting for your reply about which course you want to follow.