Sajjad Ali Shah

Sajjad Ali Shah

Share

لوگوں کو دل سےصرف اللہ کی عبادت کی ترغیب دینا، اور فخر کے ساتھ اپنے آپ کو صرف مسلمان شناخت کرانا۔مشن

20/09/2024
10/11/2023

مجاہدین کی اسرائیل کے خلاف گوریلا جنگ ، فتح مسلمانوں کی ہوگی اور غزہ اسرائیل کا قبرستان بنے گا... انشاءاللہ
❤🤺❤⚔❤🤺❤
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ⚔
🇵🇰🇵🇸🇹🇷🇮🇷🇵🇰💞
#غزه #فلسطين

10/11/2023

Muslims, it is time to wake up. Our child is calling us.
Will you not present yourselves before Allah and his Messenger?
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
مسلمانوں ہمارے بچے ہمیں پکار رہے ہیں.. کچھ تو غیرت کرو..!!!
کیا اللہ اور رسول صہ
کو منہ نہیں دکھانا...؟؟؟؟
😥😥😥😭😥😥😥
فتح صرف مسلمانوں کی ہوگی، کیونکہ اللہ صرف ثابت قدم مسلمان کے ساتھ ہے، اور غزہ اسرائیل کا قبرستان بنے گا...انشاءاللہ
❤🤺❤⚔❤🤺❤
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ⚔
🇵🇰🇵🇸🇹🇷🇮🇷🇱🇾🇸🇦🇦🇪🇪🇬🇦🇫🇶🇦🇾🇪🇰🇼🇲🇾🇮🇩🇸🇾🇯🇴🇮🇶🇧🇩🇺🇿🇴🇲🇵🇰

#غزه #فلسطين

15/10/2023

نصر مِنَ اللهِ وَفَتَحُ قَرِيب⚔
مسلمانوں پر جہاد فرض ہے ...🤺🤺
❤❤❤❤❤❤❤❤❤

🇵🇰🇵🇸🇹🇷🇮🇷
#غزه #فلسطين

14/10/2023

مسلمانوں کو وارننگ

آج پاکستانی مسلمان یہ نہ سمجھیں کہ ہم محفوظ ہیں، جو بھی مسلمان ملک دنیا میں اس وقت محفوظ ہے وہ اللہ کی بڑی آزمائش میں ہے اور اگر اس وقت اپنے مسلمان فلسطینی نہتے بھائیوں کی مدد نہ کی تو اگلی باری اسی کی ہے،
پاکستانی کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ وہ بچ جائیں گے انڈیا (مشرک) آپ کا ازلی دشمن آپ پر حملے کرنے کے لیے بالکل تیار بیٹھا ہے آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ یہ حملہ کیسے اور کہاں سے ہوا...
مرنا ایک دن سبھی کو ہے تو اللہ کی رضا حاصل کرو اور اللہ کی رضا ظلم کے خلاف جھاد ⚔ میں ہے، اور یہاں تو مظلوم ہمارے مسلمانوں بھائی ہیں...!!!
جن کی مدد سارے مسلمانوں پر فرض ہے، سوچیں ذرا اگر ہندوستان ہم پہ حملہ کرے تو ہم دوسرے مسلمانوں سے کیا یہی توقع نہیں رکھتے...؟؟؟
تو جب آپ اپنے مسلمان بھائی کی مدد کو نہیں آتے تو آپ کی مدد کو کون آئے گا..!!!
اللہ بھی تم سے بیزار ہو جائے گا مدد نہیں کرے گا...!!
آج فلسطینی نوجوان ، بچے ، بوڑھے اور عورتیں ظالم اسرائیلوں 👹 کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہو رہے ہیں،
ان کو ہماری ضرورت ہے ، وہ مر کے جنت میں ہی داخل ہوں گے... انشاءاللہ
مگر ہم مدد نہ کر کے کہان جائیں گے اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے...؟؟؟😭😭😭
تو ہمارے میزائل ، ایٹم بم اور جنگی طیارے کس کام کے جو جہاد کے بجائے زنگ میں ختم ہو رہے ہیں...!!! 🤔
پاکستانیوں اس لاتعلقی اور بزدلی کی ہمیں بڑی قیمت چکانی پڑے گی..!!! ابھی وقت ہے جاگ جاؤ کیونکہ اگر آج اسرائیل فلسطین میں کامیاب ہوگیا تو یہ کفریہ ۔ دجالی ۔ شیطانی طاقتیں 👹 اور زیادہ مضبوط ہوجائیں گی..
اور اگلی باری یاد رکھنا اگلی باری پاکستان کی ہے...

کیونکہ اللہ کا قرآن پاک میں واضح حکم ہے....!!!!
یقیناً آپ ایمان والوں کا سب سے زیادہ دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائیں گے... (القرآن)

سورة المائدة
Ayat No.51

اے ایمان والو! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں ۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہی میں سے ہے ، ظالموں کو اللہ تعالٰی ہرگز راہ راست نہیں دکھاتا ۔

سورة المائدة
Ayat No 82

یقیناً آپ ایمان والوں کا سب سے زیادہ دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائیں گے اور ایمان والوں سےسب سے زیادہ دوستی کے قریب آپ یقیناً انہیں پائیں گے جو اپنے آپ کو نصاریٰ کہتے ہیں ، یہ اس لئے کہ ان میں علماء اور عبادت کے لئے گوشہ نشین افراد پائے جاتے ہیں اور اس وجہ سے کہ وہ تکبر نہیں کرتے۔

🇵🇰🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰

30/08/2023

🌻•┅┅✫❀﷽❀✫┅┅•🌻

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ

༻❣︎••••❀🌹❀••••❣︎༺

30/08/2023

میرے مولا تو ہی تو..💞

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Karachi