Pak China International Education System

Pak China International Education System Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak China International Education System, Karachi.

“Pakistan’s Largest Chinese Educational Organization” Established in 2015, offers a Chinese educational system to promote people to people ties between Pakistan and China.

01/12/2025

قومیں ایسی ہی ترقی نہیں کرتی چین اور جاپان میں دوپہر کے وقت ایک گھنٹہ کلاس میں بچوں کو سلایا جاتا ہے تاکہ بچوں کی یاداشت اور صحت اچھی ہو ..
اور نیند بہترين صحت اور دماغ کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے..
ہمارے یہاں جب بچہ سو جائے تو تپڑ سے اٹھایا جا تا ہے بچارے کو

18/12/2024
2700 سال پہلے قدیم ہندوستان میں ایک بہت بڑی یونیورسٹی موجود تھی جہاں دنیا بھر سے 10,500 سے زیادہ طلباء اعلیٰ تعلیم کے لی...
15/09/2024

2700 سال پہلے قدیم ہندوستان میں ایک بہت بڑی یونیورسٹی موجود تھی جہاں دنیا بھر سے 10,500 سے زیادہ طلباء اعلیٰ تعلیم کے لیے آتے تھے۔ یہ قدیم ہندوستان کی تکشاشیلا یونیورسٹی تھی (جسے آج ٹیکسلا کہا جاتا ہے)۔

دنیا کی پہلی یونیورسٹی 700 قبل مسیح میں تکشیلا یا ٹیکسلا یا تکشیلا (اب پاکستان میں) میں قائم کی گئی تھی۔ یہ دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پر، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے موجودہ شہر ٹیکسلا کے قریب واقع ہے۔

یونیورسٹی نے فلسفہ، سائنس، طب، ریاضی، اور قانون سے لے کر ادب، فنون، موسیقی، اور بہت کچھ تک مضامین کی ایک جامع صف پیش کی۔

تکشیلا کو 1980 میں یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ کے مقامات میں سے ایک کے طور پر درج کیا تھا۔

C

نجانے کتنے ہی راز ابھی آنکھوں سے پوشیدہ ہیں اور جب اچانک کوئی قدیم چیز برآمد ہوتی ہے تو تحقیق کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو ج...
31/07/2024

نجانے کتنے ہی راز ابھی آنکھوں سے پوشیدہ ہیں اور جب اچانک کوئی قدیم چیز برآمد ہوتی ہے تو تحقیق کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے تبت میں سکایا Sakaya مونسٹری
Monastary
میں گیارہویں صدی کا ایک کتب خانہ دریافت ہوا جس میں تقریبا چوراسی ہزار 84,000
کتب ملی ہیں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ اس دور کی کوئی لائبریری تھی ان میں 95 فی صد کتب کا تاحال ترجمہ ہونا باقی ہے جو نجانے کتنے راز افشاء کریں

05/07/2024

پورے پاکستان کا سب سے بہترین ادارہ IBA Sukkur ہے، پروفیسر سعید خاصخیلی کی پریس کانفرنس 🤣🤣

گیلپ انٹرنیشنل کے مطابق %75 پاکستانی لوگ اپنی پوری زندگی میں کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھتے، %16 لوگ صرف کورس کی کتابیں، رسال...
27/03/2023

گیلپ انٹرنیشنل کے مطابق %75 پاکستانی لوگ اپنی پوری زندگی میں کبھی کوئی کتاب نہیں پڑھتے، %16 لوگ صرف کورس کی کتابیں، رسالے اور مذہبی لٹریچر پڑھتے ہیں۔ باقی %9 لوگ ایک سال میں اوسطاً 3 سے 8 کتابیں پڑھتے ہیں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak China International Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Pak China International Education System:

Shortcuts

Share