Qalandar Shaoor Academy

Qalandar Shaoor Academy

Share

Qalandar Shaoor Academy, Markazi Muraqaba Hall, Karachi.

علم دین کے ساتھ ساتھ لوگوں کو سائنسی اور روحانی علوم کی ترغیب دینا۔(سلسلہ عظیمیہ اغراض و مقاصد شق نمبر4)

سلسلئہ عظیمیہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ روحانی علوم کے فروغ کیلئے اس نے سائنسی انداز اختیار کیا ہے اور نوعِ انسانی کو قرآن میں تفکر اور توحید باری تعالیٰ پر اتحادکی دعوت انتہائی عالمانہ اورموجودہ دور کیلئے عام فہم انداز میں دی ہے۔سلسلہ عظیمیہ نے علمی استعداد میں اضافے،روحانی علوم سے آگاہی،فرد میں

11/12/2025

Annual Workshop 2026

سلسلہ عظیمیہ کے امام حضرت محمد عظیم برخیاء قلندر بابا اولیاء ؒ
اور سلسلہ عظیمیہ کے خانوادہ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ
کے ایامِ وصال کی تقریبات میں مرکزی مراقبہ ہال کراچی میں
ایک روزہ بین الاقوامی روحانی ورکشاپ
ان شاء اللہ 24 جنوری 2026ء بروز ہفتہ مرکزی مراقبہ ہال کراچی میں منعقد ہوگی۔
اس ورکشاپ میں شرکت کے لیے مندرجہ ذیل لنک یا تصویر میں دئیے QR Code کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کی جاسکتی ہے۔
http://bit.ly/RoohaniWorkshop
نوٹ: اس ورکشاپ میں 11سے 16سال تک کے طالب علموں کے لیے بھی نشستیں مخصوص کی گئی ہیں۔
مزید معلومات کے لیے اپنے قریبی مراقبہ ہال سے یا
مرکزی مراقبہ ہال کراچی سے فون نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
02136912786 - 03222230786

آرگنائزر روحانی ورکشاپ
سلسلہ عظیمیہ ، مرکزی مراقبہ ہال کراچی

Photos from Dr. Waqar Yousuf Azeemi's post 27/11/2025

سلسلہ عظیمیہ کا پیغام
تعلیمات اور تربیتی نظام

16/04/2025

چار سالہ کورس میں داخلے شروع ہوگئے ہیں۔
قلندر شعور اکیڈمی،
مرکزی مراقبہ ہال، سرجانی ٹاون کراچی

20/02/2025

اللہ الرحمن الرحیم الحئی القیوم کی مہربانیوں سے والد محترم ، سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی طبیعت میں بدھ 19 فروری کو رات آٹھ بجے کے بعد نمایاں بہتری آئی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز ڈاکٹرز نے بابا جان کی صحت پر بعض حوالوں سے فکرمندی کا اظہار کیا تھا۔
الحمد للہ آپ سب کی دعاؤں کی برکت سے بابا جان کی طبیعت میں آج شام سے بہتری آرہی ہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور بوسیلہ رحمت للعالمین خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ ، والد محترم ، مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے دعا فرمائیں اور دعاؤں کے لیے میری یہ درخواست دیگر متعلقین تک بھی پہنچادیں۔

ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی
جمعرات 20 فروری 2025ء
1:10AM

13/05/2024
11/05/2024

قلندر شعور اکیڈمی، کراچی میں تعارفی نشست اتوار 12 مئی 2024 صبح 10:30 منعقد ہوگی۔
وقت کی پابندی سے شرکت کیجئے۔

29/07/2022

السلام علیکم
مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کے لیکچر پر مبنی کورس "تذکرہ قلندر بابا اولیا (رح) میں داخلے جاری ہیں۔
اپنے قریبی مراقبہ ہال/ٹاون سینٹر یا عظیمیہ روحانی لائبریری سے یا درج ذیل ای میل پر رابطہ کیجئے۔
[email protected]
عظیمی یونیورسٹی ورچوئل
----
Land line (+92 21) 36912786,
Mobile +92 322-2230786 (calls only)
WhatsApp (+92 343 8250786

Fazal Rehman Azeemi Chaudhry Saqib Aslam Langer Committee MMH Pyar Ali Azeemi Azeemi Surjani Town Sports & Welfare Association Tanveer Bhatti Urooj Jawad Wajahat Pirzada

29/07/2022

السلام علیکم
مرشد کریم حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی کے لیکچر پر مبنی کورس "تذکرہ قلندر بابا اولیا (رح) میں داخلے جاری ہیں۔
اپنے قریبی مراقبہ ہال/ٹاون سینٹر یا عظیمیہ روحانی لائبریری سے یا درج ذیل ای میل پر رابطہ کیجئے۔
[email protected]
عظیمی یونیورسٹی ورچوئل
----
Land line (+92 021) 36912786,
Mobile +92 0322-2230786 (calls only)
WhatsApp (+92 3438250786)

04/04/2021

Azeemi Youth Program (International)

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


ST-6, Sector 4-C, Surjani Town
Karachi
75400

Opening Hours

09:00 - 16:00