25/09/2026
جمعہ مبارک 🌸
اللہ تعالیٰ جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور ہمارے گھروں کو سکون، رحمت اور برکت سے بھر دے۔ آمین 🤲
جمعہ کی برکتیں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ پر ہمیشہ قائم رہیں۔ جمعہ مبارک! 🌷