Muhammad imran khan jadoon
Mobile Shop
06/01/2023
I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
05/01/2020
✅تعریف تو وہ ہوتا ہے جو دشمن کرے ، آئیے سب پڑھئیے دشمن کی منہ سے میرے قائد کی تعریفوں کے پل؛ ماشاءاللہ
✅قائد ایسا ہو کہ دشمن حسد کی وجہ سے جل کر ان کے ارادے راکھ ہو جائے۔
02/01/2020
نئے سال میں عوام خوشخبریاں سنیں گے۔ عمران خان
2020 کی ابتدائی خوشخبریاں 👇
پہلی خوشخبری 👈 بجلی 4.88 روپے مہینگی
دوسری خوشخبری 👈 پٹرول 2.61 روپے مہینگا
تیسری خوشخبری 👈 ڈیزل 2.25 روپے مہینگا
چوتھی خوشخبری 👈 مٹی کا تیل 3.10 روپے مہینگا
پانچویں خوشخبری 👈 ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 277 روپے مہنگا۔
اس کے علاوہ آٹا 80 روپے فی تھیلہ مہنگا، دالیں مزید 27 اور چاول 25 روپے ماہانہ مہنگی۔
گھبرانا نہیں ابھی تو 2020 شروع ہی ہوا ہے آپ کو ایسی ہزاروں اور خوشخبریاں ملیں گی پر آپ نے گھبرانا بالکل بھی نہیں کیونکہ نااہل خان کرپٹ مافیا کے خلاف نعرہ لگاتا ہے۔
اے وطن کاش تجھی اب کے سلامت دیکھوں
"جے یو آئی قیادت کا دفاع"
سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ ہر میدان ہر محفل میں دلائل کیساتھ اپنے لئے سعادت سمجھتا ہو،
روک سکو تو روک لو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi