Karbala Urdu Official

Karbala Urdu Official امام حسین نے کربلا میں جو پکار "ہل من ناصر ینصرنا " لگائی، ہمارا کام اُس پکار کا جواب ہے "لبیک یاحسین

معاشرے میں موجود بگاڑ یعنی، نفرت، دہشتگردی، مذہبی انتہا پسندی،لبرل فاشسٹ، نسلی تعصب اور برداشت کی کمی، ہماری سوسائٹی کو جہنم بنارہی ہے، ہم کربلا اردو کے زریعے لوگوں کو جائے شہادت مولا حسین کربلا معلی کے نظریات سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔

کربلا کا پیغام، محبت،احترام ،برداشت ہے، جس کی اس معاشرے کو اَشد ضرورت ہے۔ ہماری کوشش نماز سے پہلے دی جانے والی اذان کی طرح ہے جس کا مقصد لوگوں کو نیکی اور فلاح کی طرف بُلانا ہوتا ہے۔ ہماری اس کوشش سے علمدار کربلا راضی ہوجائے بس یہی کافی ہے ۔

اے حیرانوں کے ملجا اور خوف زدہ دلوں کے امان... یہاں تک کہ کبوتر بھی آپؑ کے آسمان میں بے فکری سے پرواز کرتے ہیں اور آپؑ ک...
07/09/2026

اے حیرانوں کے ملجا اور خوف زدہ دلوں کے امان... یہاں تک کہ کبوتر بھی آپؑ کے آسمان میں بے فکری سے پرواز کرتے ہیں اور آپؑ کی دہلیز پر امن و سکون کے ساتھ آ بیٹھتے ہیں

#کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

وَ یَوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ فَفَزِعَ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ اِلَّا مَنۡ شَآءَ اللّٰہُاور جس دن...
07/09/2026

وَ یَوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ فَفَزِعَ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ اِلَّا مَنۡ شَآءَ اللّٰہُ
اور جس دن صُور پھونکا جائے گا تو وہ (سب لوگ) گھبرا جائیں گے جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں مگر جنہیں اللہ چاہے گا (نہیں گھبرائیں گے)(الہی کلام ، القرآن ،سورہ نمل ۔ آیت87)

#کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

چار سالہ عبداللہ اپنی تکلیف کا درد باب الحوائج حضرت ابوالفضل العباسؑ کے روضۂ اقدس پر چھوڑ آیا، اور اپنے ساتھ شفا کی ایک ...
07/09/2026

چار سالہ عبداللہ اپنی تکلیف کا درد باب الحوائج حضرت ابوالفضل العباسؑ کے روضۂ اقدس پر چھوڑ آیا، اور اپنے ساتھ شفا کی ایک امید لے کر آیا ہے

#کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

وَ مَنۡ شَکَرَ فَاِنَّمَا یَشۡکُرُ لِنَفۡسِہٖ جس نے (اللہ کا) شکر ادا کیا سو وہ محض اپنی ہی ذات کے فائدہ کے لئے شکر مندی...
07/09/2026

وَ مَنۡ شَکَرَ فَاِنَّمَا یَشۡکُرُ لِنَفۡسِہٖ
جس نے (اللہ کا) شکر ادا کیا سو وہ محض اپنی ہی ذات کے فائدہ کے لئے شکر مندی کرتا ہے(الہی کلام ، القرآن ،سورہ نمل ۔ آیت40)

#کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

وَ اللّٰہُ الۡغَنِیُّ وَ اَنۡتُمُ الۡفُقَرَآءُ اللہ بے نیاز ہے اور تم محتاج ہو(القرآن، سورہ محمدؐ، آیت38)   #کربلا   ...
06/09/2026

وَ اللّٰہُ الۡغَنِیُّ وَ اَنۡتُمُ الۡفُقَرَآءُ
اللہ بے نیاز ہے اور تم محتاج ہو
(القرآن، سورہ محمدؐ، آیت38)

#کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

وَ وَصَّیۡنَا الۡاِنۡسَانَ بِوَالِدَیۡہِ اِحۡسٰنًا حَمَلَتۡہُ اُمُّہٗ کُرۡہًا وَّ وَضَعَتۡہُ کُرۡہًا اور ہم نے انسان کو ...
06/09/2026

وَ وَصَّیۡنَا الۡاِنۡسَانَ بِوَالِدَیۡہِ اِحۡسٰنًا حَمَلَتۡہُ اُمُّہٗ کُرۡہًا وَّ وَضَعَتۡہُ کُرۡہًا
اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنے کاحکم فرمایا۔ اس کی ماں نے اس کو تکلیف سے (پیٹ میں) اٹھائے رکھا اور اسے تکلیف کے ساتھ جنا)القرآن ، سورہ قاف ،آ یت15)

#کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

اِنَّ الَّذِیۡنَ اَجۡرَمُوۡا کَانُوۡا مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یَضۡحَکُوۡنَ ﴿۫ۖ۲۹﴾وَ اِذَا مَرُّوۡا بِہِمۡ یَتَغَامَزُو...
04/09/2026

اِنَّ الَّذِیۡنَ اَجۡرَمُوۡا کَانُوۡا مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یَضۡحَکُوۡنَ ﴿۫ۖ۲۹﴾وَ اِذَا مَرُّوۡا بِہِمۡ یَتَغَامَزُوۡنَ ﴿۫ۖ۳۰﴾

بیشک مجرم لوگ ایمان والوں کا (دنیا میں) مذاق اڑایا کرتے تھے اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھوں سے اشارہ بازی کرتے تھے(الہی کلام : القرآن ، سورہ المطففین )

#کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

مؤمنین باب الحوائج حضرت ابوالفضل العباسؑ کے روضۂ اقدس کے جوار میں شبِ جمعہ کے بابرکت اعمال بجا لا رہے ہیں۔ 🖤🏴   #کربلا  ...
04/09/2026

مؤمنین باب الحوائج حضرت ابوالفضل العباسؑ کے روضۂ اقدس کے جوار میں شبِ جمعہ کے بابرکت اعمال بجا لا رہے ہیں۔ 🖤🏴

#کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1

وَیۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ ۙ﴿۱﴾بربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لئے(الہی کلام : القرآن ، سورہ المطففین )   #کربلا...
04/09/2026

وَیۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِیۡنَ ۙ﴿۱﴾
بربادی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لئے
(الہی کلام : القرآن ، سورہ المطففین )

#کربلا
https://www.facebook.com/karbalaurdu1 S

Address

Karachi
021

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Urdu Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Karbala Urdu Official:

Shortcuts

Share