04/09/2024
"قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:
المرأة إذا صلت خمسها وصامت شهرها وأحصنت فرجها وأطاعت بعلها فلتدخل من أي أبواب الجنة شاءت.
رواه أبو نعيم في الحلية".
(مشکاة المصابیح، 2/281، باب عشرة النساء، ط: قدیمی )
*ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسولِ کریم ﷺ نے فرمایا: جس عورت نے ( اپنی پاکی کے دنوں میں پابندی کے ساتھ ) پانچوں وقت کی نماز پڑھی ، رمضان کے ( ادا اور قضا ) رکھے ، اپنے کردار کی حفاظت کی اور اپنے خاوند کی فرماں برداری کی تو ( اس عورت کے لیے یہ بشارت ہے کہ ) وہ جس دروازہ سے چاہے جنت میں داخل ہوجائے۔*