03/08/2025
🌟 ایک سالہ عربی بول چال کورس 🌟
📚 زبانِ قرآن سے قربت کا عملی سفر
📖 زیرِ اہتمام: الجوهری اکیڈمی
👤 زیرِ سرپرستی: فضيلة الشيخ الدكتور ولي خان المظفر حفظه الله
---
الحمد لله!
الجوهری اکیڈمی کے زیر اہتمام چلنے والا ایک سالہ عربی بول چال کورس کا پہلا سمسٹر کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکا ہے۔
اس دوران شرکاء کو مختلف علمی و عملی موضوعات پر جامع اور مؤثر دروس فراہم کیے گئے، جن میں:
🔸 روزمرہ مکالمات
🔸 تعارفی گفتگو
🔸 دینی موضوعات
🔸 علمی جملوں کی ساخت
🔸 صرف و نحو کی بنیادیں
🔸 عربی میں سوال و جواب
---
💬 کورس کی خصوصیات:
✅ مکمل طور پر آن لائن
✅ روزانہ آڈیو، ویڈیو، اور PDF اسباق
✅ باقاعدہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے رہنمائی
✅ فصیح عربی لہجہ، لغوی تربیت، اور بولنے کی عملی مشق
✅ اساتذہ کا انفرادی تبصرہ اور راہنمائی
✅ علماء، طلبہ، اور شوقین حضرات کے لیے مفید ترین موقع
---
🌿 عربی زبان کی اہمیت:
عربی زبان دینِ اسلام کی اصل اور اولین زبان ہے۔
📜 قرآن اسی زبان میں نازل ہوا
🕋 رسول اللہ ﷺ نے اسی زبان میں تعلیم دی
💡 عربی سیکھنا دین کو سمجھنے، قرآن و حدیث کو براہ راست جاننے، اور عالمی دعوتی میدان میں داخل ہونے کی چابی ہے۔
---
📢 اب دوسرا سمسٹر شروع ہونے جا رہا ہے!
جو ساتھی اس بابرکت علمی سفر میں شریک ہونا چاہتے ہیں، وہ فوراً رابطہ کریں۔
📱 کورس مکمل طور پر بذریعہ واٹس ایپ ہوگا۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں