Fatima Qur'an academy

Fatima Qur'an academy "آئیں قرآن سیکھیں"
کورس اپڈیٹ
تجوید
ناظرہ۔
مسنون دعائیں۔
حفظ مختلف سورہ۔

    Fatima Qur'an academy
07/11/2025



Fatima Qur'an academy

24/05/2025

آج کی حدیث صحیح بُخاری سے لے گئی حدیث.نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالی کوسب سے زیادہ محبوب عمل یہ ف...
23/05/2025

آج کی حدیث صحیح بُخاری سے لے گئی حدیث.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اللہ تعالی کوسب سے زیادہ محبوب عمل یہ فس دونوں کے کیے جانے والے اعمال ہے
#حدیث #اسلام

22/05/2025

«مَا مِنْ أَيَّامٍ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهِنَّ أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ هَذِهِ الأَيَّامِ الْعَشْرِ»
کوئی دن ایسا نہیں جس میں نیک عمل اللہ کو ان دس دنوں (ذوالحجہ) کے نیک اعمال سے زیادہ محبوب ہو۔

#حدیث #اسلام

, آج کی حدیث سنن ترمذی سے نبی کریم ﷺ نے فرمایا پورے سال میں بہترین دن ذولحجہ کے دس دن ہے۔ #حدیث
22/05/2025

, آج کی حدیث سنن ترمذی سے
نبی کریم ﷺ نے فرمایا پورے سال میں بہترین دن ذولحجہ کے دس دن ہے۔
#حدیث

     #دعاء
20/05/2025

#دعاء

17/05/2025

حدیث شریف میں آتا ہے #قیامت کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
ترجمہ:
سہل بن سعد ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ لوگوں کو روزِ قیامت سفید سرخی مائل زمین پر جمع کیا جائے گا، وہ (زمین) میدے کی روٹی کی طرح ہو گی اس میں کسی کے لیے کوئی نشان نہیں ہو گا۔‘‘ متفق علیہ (۔
مشکوٰۃ المصابیح5532)
#حدیث #محمد

Jumah Mubarak ❤️
16/05/2025

Jumah Mubarak ❤️

16/05/2025

القران
یہ بات حق و ثابت ہے کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں، بیشک وہ سرکشوں متکبّروں کو پسند نہیں کرتا،

اور جب اُن سے پوچھا جاتا ہے کہ تمہارے رب نے کیا نازل فرمایا ہے؟ (تو) وہ کہتے ہیں: اگلی قوموں کے جھوٹے قصے (اتارے ہیں)
النحل 23/24

16/05/2025

Kon log Hon gay Jo Qiyamat Kay Din Dhair Nakiyan Lain Gay Likn ALLAH Unki Naikiyan Hawan Men Ura Day Ga۔

#اسلام #حدیث

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Qur'an academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share