حصول رزق حلال
```الحدیث النبوی:```
عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : أَيُّ الْكَسْبِ أَطْيَبُ؟ قَالَ: أَطْيَبُ الْكَسْبِ عَمَلُ الرَّجُلِ بِيَدِهِ وَكُلُّ بَيْعٍ مَبْرُورٍ.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال كیا گیا: كون سی كمائی زیادہ پاكیزہ (حلال) ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سب سے زیادہ پاكیزہ كمائی آدمی كے ہاتھ كی كمائی اور ہر صاف ستھری تجارت ہے ۔
```سلسلۃ الاحادیث الصحیحۃ:607```
bait ul islaah online academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from bait ul islaah online academy, Education Website, korangi, Karachi.
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*💠✿► اللّٰــــہ کی قدرت ◄✿💠*
*🌸 جڑی بوٹیـــاں🌸*
*اللّٰــــہ تعالٰی نـــےزمیـن پرمختلف قسـم کـــےپیـڑپودےاُگـائــــــــــے ان پیڑپودوں کوانســــــــان اپنی کسی نہ کسی ضـرورت کــــےلیـے استعمـــال کرتاہــــــے، جس میــں کچھ پیڑپودوں کواپنــــــــےعلاج کےلیــےاستعمـال کرتاہـــــےاورہــر ایک میـں اللّٰـــــــــــہ تعالٰی نےالگ الگ خاصیت رکھی ہــــــے، کوئی بخـــارمیں مفیدہـــے، کوئی نزلے میـں مفیدہــے، توکوئی کھانسـی میـں مفیـدہــے، ذراغورکیجیےکہ ان مختلف جـڑی بوٹیـــوں میں بیمــــاریوں سےشفاکس نےرکھی ہـــے، یقیــــــــناً وہ اللّٰــہ ہی کی ذات ہـــــــے، جس نـےپیڑپودوں میـں بیمـاریوں کی شفـــارکھی ہے*
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*💠✿► اللّٰــــہ کی قدرت ◄✿💠*
*🌸 پہـــــاڑوں میـں قدرت کانمونہ 🌸*
*اللّٰــــہ تعـالٰی نـےزمیـن پـربلنـداور اونچـےاونچـےپہــاڑبنـــــائـے،جس کی چوٹیـــــــاں بادلوں ســـےبھی اوپـرتک پہنچی ہوئی ہوتـی ہیں اورپھراسـی پہـــــاڑوں سـےندیاں سمندر، دریا، جھیـــــل اورمیٹھے میٹھـےپانی کـےچشمےجاری کیـے جس سـےتمام مخـلوق اپنی اپنی پیـــاس اورزنـدگی کی ضروریات پوری کـرتی ہیں،پانی کـےیہ بہتے ہوئــےچشمـے، مضبوط اورسخت چٹــانوں سـےجـاری ہوکـرخـداکی عظیم قدرت کانمونہ دنیــــــاکی نـگاہوں کےسـامنـےپیش کررہےہیں*
♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️♦️
*ماہ رمضان اور 7 بڑے چور !*
*1. ٹیلی ویژن* : یہ انتہائی خطرناک چور ہے یہ آپ کا وقت چوری کرے گا اور آپ کو ماہ رمضان میں بے ہودہ ڈراموں اور رمضان ٹرانسمیشن جیسی لغویات میں لگائے رکھے گا اور عبادت سے محروم کرے گا.
*2. بازار* : یہ چور بڑا شاطر ہے یہ آپ سے وقت اور پیسہ دونوں لے اڑے گا یہ آپ کا ہاتھ پکڑ کر بے مقصد بازاروں میں گمائے گا.
*3.کچن* : یہ چور خواتین کو ٹارگٹ کرتا ہے اور رمضان میں انہیں طرح طرح کے پکوانوں اور ریسپیز کے پیچھے لگا کر تلاوت قرآن اور ذکر اذکار سے محروم کرتا ہے.
*4.سحری تیاری*: یہ بظاہر 'بزرگ چور' ہے مگر یہ آپ کو آدھی رات سے ہی سحری کی تیاری پر لگا کر آپ سے تہجد، نوافل اور دعا کے مواقع سب چھین لے گا.
*5.فیس بک*: یہ چور بڑا پروفیشنل ہے یہ ہر دم آپ کے ساتھ ہوتا ہے،یہ آپ سے نہ صرف آپ کا وقت چھین لے گا بلکہ آپ کو غیبت،دشنام،گالم گلوچ کا مرتکب کرکے چھوڑے گا.
*6. لڈو گیم* : یہ چور رمضان کے مہینے میں زیادہ تر دیہی علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں عموما نوجوان فارغ ہوتے ہیں یہ انہیں رمضان میں لڈو گیم میں الجھاتا ہے،وقت کے ضیاع کے ساتھ یہ باہم جھگڑا بھی کراتا ہے.
*7.نیند* : یہ چور ظاہری طور پر دیکھنے میں ضرر رساں نہیں ہے مگر یہ بہت چالاک ہے یہ آپ کو ماہ رمضان میں دھپکی دے کر دن کا اکثر حصہ سلائے گا اور آپ عبادتوں اور سعادتوں سے محروم ہوں گے.
رمضان کی آمد آمد ہے تمام مسلمان بہن بھائی مذکورہ بالا اشتہاری چوروں سے ہوشیار رہیں.
ﻭﮦ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﺮ ﺩﻡ ﺗﻮﮌ
ﮐﺮ ﻗﻄﺮﮦ ﻗﻄﺮﮦ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ
ﺳﮯ ﭨﭙﮑﯿﮟ۔۔۔۔۔ ﻭﮦ ﻣﻨﺎﺟﺎﺕ ﺟﻮ
ﺟﮭﮑﮯ ﺳﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻧﭙﺘﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ
ﻋﯿﺎﮞ ﮨﻮﮞ ۔۔۔۔۔ ﻭﮦ ﺍﻟﺘﺠﺎﺋﯿﮟ ﺟﻮ
ﺑﮯﺯﺑﺎﻥ ﺳﺴﮑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ
ﮨﻮﮞ۔۔۔۔۔۔۔ ﭘﮭﺮ ﭼﺎﮨﮯ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻓﺼﯿﺢ ﻭ ﺑﻠﯿﻎ ﻋﺮﺑﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ
" ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﺑﺎﻥ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ﺍﻟﺴﻤﯿﻊ
ﺳﺐ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔۔۔۔ ﮨﺮ ﺯﺑﺎﻥ ﻭﺍﻟﮯ
ﮐﻮ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ" ﺍﻟﺴﻤﯿﻊ "ﺳﺐ ﮐﯽ ﺳﻨﺘﺎ
ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺑﺲ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﮯ ڈﮬﻨﮓ
ﺳﯿﮑﮫ ﻟﯿﮟ ۔۔۔۔۔ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﻤﺎﻡ ﮐﯽ
,ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ, ﺗﻤﺎﻡ ﺧﻮﺍﺏ
ﺳﺒﮭﯽ ﺧﯿﺎﻝ ﻭ ﺳﻮﭺ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﭺ ﺳﮯ
ﺁﮔﮯ ﺩﯾﻨﮯ ﭘﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔ ﻭﮦ ﺟﺐ
ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﮯ ﻧﯿﺎﺯﯼ ﺳﮯ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔
*ﺍﺳﮑﯽ ﻋﻄﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻤﯽ*
*ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
ربنا لا تزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة إنك أنت الوهاب.
اے رب ہدایت کے بعد ہمارے دلوں کو گمراہی کی طرف مت پھیرنا
اور اپنی طرف سے ہمیں رحمت عطا کرنا بیشک تو ہی بہت عطا کرنے والا ہے♥️🤲🏻✨
ہر دن خود کو یہ reminder دینا ضروری ہے۔ کہ ہم دنیا میں رب کے لیے آئے ہیں۔ ہمارا مقصد حیات رب کو راضی کرنا ہے۔ اس لیے اپنا زیادہ وقت اپنے مقصد میں لگائیں۔ دیگر ضروریات کو کم وقت میں نمٹا لیں۔ وقت کہ تقسیم یوں کریں کہ رب کی یاد کے لیے زیادہ وقت بچے۔ تھکن سے مت گھبرائیں، یہ تھکان عارضی ہے۔ جنت کے سکون کے آگے یہ معمولی تھکن شاید یاد ہی نہ رہے۔ رب کی راہوں پہ تھکنا سیکھیں۔ دنیا سے منہ موڑ کر رب کی راہ پہ ٹوٹنا سیکھیں۔ کیونکہ رب کی راہ میں ٹوٹنے کی جو لذت ہے۔ وہ کسی شے کے مل جانے میں کہاں ہیں۔ اپنے آپ کو رب والا بنا لیں۔ رب کے بندے اور رب کے سفیر بن جائیں۔ یہی کل دولت و ثروت ہے جو ہمیشہ کام آنے والی ہے۔ اس لیے دنیا کے جھنجھٹوں کو کم کر کے رب کو وقت دیں۔ تا کہ وقت کی اصل قدر ہو سکے۔ ♥️🌼آمنہ جبیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Korangi
Karachi