23/07/2024
🌸خـطـبـہ جـمـعـتـہ الـمـبـارک🌸
Date # 26؛July 2024
🎙️ 🌹Scholar🌹
💕💕💕💕💕
گضیلتہ الشیخ
محترم جناب
🌹 رفـیـق احـمـد🌹
صاحب حفظہ اللّٰه
ارشاد فرمائینگے ان شاءاللّٰه
آغازِ خطبہ 1:00
جماعت 1:45
🕌بمقام :
جامع مسجد قباء اہلحدیث سیکٹر 7D
سرجانی ٹاؤن کراچی
Location Jama Masjid Quba 📍
https://maps.app.goo.gl/arhZZrhWcqrEYhzt8
18/07/2024
{خطبہ جمعۃ المبارک}
مقرر 🎙️
فضیلۃ الشیخ
ترجمان مسلک اہلحدیث داعی قرآن و سنت
محترم جناب
حافظ قاری
💞 کـاشـف💞
صاحب حفظہ اللّٰہ تعالیٰ
ارشاد فرمائینگے إن شاءاللّٰه ♥️
بتاریخ:
19 جـولائـی 2024
📍 بمقام :
مرکزۍجامع مسجد قباء اہلحدیث سیکٹر 7D سرجانی ٹاؤن کراچی
دعوت دین سے جڑے رہنے کے لیے ہمارے فیسبک پیج کو لائک اور شیئر کریں اور فیسبک گروپ جوائن کریں
https://www.facebook.com/profile.php?id=100090970091116&mibextid=ZbWKwL
17/07/2024
🌸درس قرآن و حدیث 🌸
Date # 17 JULY 2024
10 محرم الحرام
بروز بدھ بعد نمازِ مغرب
🎙️ 🌹Scholar🌹
داعی قرآن و سنت
ترجمان مسلک اہلحدیث
💕 فضیلتہ الشیخ
حافظ قاری
🌸رفـیـق احـمـد🌸
صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ
خطیب : مرکزی جامع مسجد قباء اہلحدیث
ارشاد فرمائینگے ان شاءاللّٰه
احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں ،
🕌بمقام
جامع مسجد قباء اہلحدیث سیکٹر 7D
سرجانی ٹاؤن کراچی
Location Jama Masjid Quba 📍
https://maps.app.goo.gl/arhZZrhWcqrEYhzt8
16/07/2024
🌸درس قرآن و حدیث 🌸
Date # 16 JULY 2024
9 محرم الحرام
بروز منگل بعد نمازِ مغرب
🎙️ 🌹Scholar🌹
داعی قرآن و سنت
ترجمان مسلک اہلحدیث
💕 فضیلتہ الشیخ
حافظ قاری
🌸رضـوان حـمـیـد🌸
صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ
امام و خطیب : مرکزی جامع مسجد قباء اہلحدیث
ارشاد فرمائینگے ان شاءاللّٰه
احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں ،
🕌بمقام
جامع مسجد قباء اہلحدیث سیکٹر 7D
سرجانی ٹاؤن کراچی
Location Jama Masjid Quba 📍
https://maps.app.goo.gl/arhZZrhWcqrEYhzt8
07/07/2024
🌸درس قرآن و حدیث 🌸
Date # 7 JULY 2024
بروز اتوار بعد نمازِ مغرب
🎙️ 🌹Scholar🌹
داعی قرآن و سنت
ترجمان مسلک اہلحدیث
💕 فضیلتہ الشیخ
ڈاکٹر پروفیسر
فـیـض الابـرار صـدیـقـی
صاحب حفظہ اللّٰه
سینیئر استاذ : جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی
پروفیسر کراچی یونیورسٹی
ارشاد فرمائینگے ان شاءاللّٰه
نوٹ : شیخ ضیاء الحق بھٹی صاحب حفظہ اللّٰه کا جو درس قرآن و حدیث مرکزی جامع مسجد قباء اہلحدیث میں 7 جولائی 2024 کو ہونا تھا وہ مؤخر ہوگیا ہے .
احباب سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں ،
احباب کے لئے ضیافت کا خاص اہتمام کیا جائے گا ، ان شاءاللّٰه تعالیٰ
🕌بمقام
جامع مسجد قباء اہلحدیث سیکٹر 7D
سرجانی ٹاؤن کراچی
Location Jama Masjid Quba 📍
https://maps.app.goo.gl/arhZZrhWcqrEYhzt8
26/06/2024
ہر سال کی طرح اس سال بھی مرکزی جامع مسجد قباء اہلحدیث سیکٹر 7D سرجانی ٹاؤن کراچی میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کیا گیا اس سال الحمدللّٰه 5 گائے قربانی کے لئے خریدیں گئی جس میں سے 1 گائے مخیر حضرات کے تعاون سے مکمل غرباء اور مساکین کے لئے وقف کی گئی اور 4 گائے میں نمازی علاقہ مکین اور ادارے سے منسلک احباب نے حصہ لیا ..
اللّٰہ رب العالمین تمام لوگوں کی قربانی اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور انتظامیہ مسجد قباء کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے ۔۔
آمِــیْــن ثُـمَّ آمِــیْــن یَــارَبَّ الْــعَــالَــمِیْــنَ♥️🤲
#قربانی #عیدگاہ #عیدقربان
Hafiz Amaan Khan Salafi Jama Masjid Quba Surjani
26/06/2024
نمازِ عیدالاضحیٰ سے قبل حـافـظ امـان خـان سـلَـفـی صاحب تکبیرات کا اہتمام کرتے ہوئے ، نماز عیدالاضحیٰ سے قبل بھی نمازیوں کی بڑی تعداد عیدگاہ میں موجود ہے .
اللّٰہ رب العالمین حافظ صاحب کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے 🤲♥️✨
آمِــیْــن ثُـمَّ آمِــیْــن یَــارَبَّ الْــعَــالَــمِیْــنَ♥️🤲
دعا گو انتظامیہ جامع مسجد قباء اہلحدیث سرجانی ٹاؤن کراچی
Hafiz Amaan Khan Salafi
26/06/2024
اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ🤝
جامع مسجد قباء اہلحدیث سیکٹر 7D سرجانی ٹاؤن کراچی میں عید الاضحیٰ کے موقع پر عیدگاہ میں آنے والے نمازیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے انتظامیہ جامع مسجد قباء اہلحدیث سندھ پولیس کا شکریہ ادا کرتی ہے
🤲جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ 🤲
SINDH Police STS IBA District Kashmore at Kandhkot Police
سندھ پولیس
دعا گو آپکا بھائی ؛
حـافـظ امـان خـان سـلَـفـی
0345-2858775
Hafiz Amaan Khan Salafi
26/06/2024
فضیلتہ الشیخ حافظ قاری محمد رضوان حمید صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ ♥️
خطبہ عیدالاضحیٰ 2024 کے بعد دعا کروا رہے ہیں دعا میں بچوں بڑوں بوڑھوں سمیت خواتین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی واضح رہے خواتین کے لئے ہر عید کے موقع پر الگ باپردہ جگہ کا انتظام کیا جاتا ہے ۔ ♥️✨🥰
اللّٰہ رب العالمین شیخ محترم رضوان حمید صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ کے علم و عمل میں بے انتہا اضافی فرمائے اور ہمیں شیخ کے علم سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ..♥️✨🥰🤲🤲
آمِــیْــن ثُـمَّ آمِــیْــن یَــارَبَّ الْــعَــالَــمِیْــنَ♥️🤲
دعا گو آپکا بھائی ؛
حـافـظ امـان خـان سـلَـفـی
0345-2858775
Hafiz Amaan Khan Salafi
26/06/2024
فضیلتہ الشیخ حافظ قاری محمد رضوان حمید صاحب حفظہ اللّٰه تعالیٰ♥️
خطبہ عیدالاضحیٰ ارشاد فرما رہے ہیں اس موقع پر عوام کا جم غفیر عید گاہ میں موجود ہے .♥️✨
#عیدگاہ
دعا گو آپکا بھائی ؛
حـافـظ امـان خـان سـلَـفـی
0345-2858775
Hafiz Amaan Khan Salafi