AL- HaniFa Islamic Institute

AL- HaniFa Islamic Institute This page is Islamic information

07/02/2024

💫 *سفرِ معراج* میں *حضور ﷺ* کو *پانچ تحفے* دئے گئے..!

🌹 *١. نبیِ پاک ﷺ* نے *شبِ معراج سَر* کی *آنکھوں* سے اپنے *ربّ تعالی* کو *دیکھا.*

📚 *الشفا ج١ ص١٩٥*

🌹 *٢. اللہ پاک* نے *شبِ معراج* اپنے *نبیِ کریم ﷺ* سے *بغیر واسطے کلام فرمایا.*

📚 *فتح الباری ج٨ ص١٨٥*

🌹 *٣. معراج* کی *رات اللہ پاک* نے *سورہِ بقرہ* کی *آخری دو آیتیں حضور ﷺ* کو *عطا فرمائیں.*

🌹 *٤. معراج* کی *رات اللہ پاک* کی طرف سے یہ *خوشخبری اُمتِ محمدی* کو یہ دی گئی کی جو شخص *اللہ پاک* کے ساتھ کسی کو *شریک* نہیں کریگا *اللہ پاک* اسکی *بخشش فرما* دیگا.

🌹 *٥. نماز* جو *حضور ﷺ* کے *صدقے* ہمیں *نصیب* ہوئی.

📚 *رُوح البیان ج١ ص٤٤٩*

06/04/2023

اگر دنیا فتح کرنا چاہتے ہو تو اپنا لہجہ دھیما رکھو کیونکہ لہجے کا اثر تلوار سے بھی زیادہ ہوتا ہے (حضرت علی کرم اللہ وجہہ)

سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لی...
05/04/2023

سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟
اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصاویر ہوں...!!

اللہ کریم ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

04/04/2023

فَوَاللَّهِ لَأَنْ يَهْدِيَ اللَّهُ بِكَ رَجُلًا وَاحِدًا خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ يَكُونَ لَكَ حُمْرُ النَّعَمِ

اللہ کی قسم ! اگر تمہارے ذریعہ ایک شخص کو بھی ہدایت مل جائے تو یہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔

[صحیح البخاری، حدیث : ٤٢١٠]

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL- HaniFa Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AL- HaniFa Islamic Institute:

Shortcuts

Share