Sajjad Mir

Sajjad Mir

Share

Nearby schools & colleges

Sameer SK Edixz
Sameer SK Edixz

vellogin

13/04/2024

لاوارث شہر کراچی دا
کوئی پرسان حال نہیں 😭

23/12/2023

احتیاط کی جئے

12/12/2023

اگر کوشش کریں تو اپ بہترین لوکل پروڈکٹس حاصل کر سکتے ہیں شروع شروع میں جب یہ تحریک شروع ہوئی تو میں نے سوچا کہ لوگوں نے اس پر عمل نہیں کرنا اور یہ بیکار بات ہے لیکن یہ تحریک اب کافی اگے نکل چکی ہے اور لوکل پروڈکٹس کے انتخاب کی وجہ سے اس وقت ملٹی نیشنل کمپنیاں پریشانی کا شکار ہیں اور اپنی قیمتیں بھی کم کر رہی ہیں لیکن اپ نے ان کے چکر میں نہیں انا اپ لوکل پروڈکٹس کا انتخاب ہی کریں ان کو خریدیں اور ان میں بہتری کی تلاش جاری رکھیں تاکہ اپ کی لوکل انڈسٹری بڑھے پھلے پھولے اور بین الاقوامی مافیا سے نجات ملے بھارت کی مثال اپ کے سامنے ہے بھارت کی تمام گھریلو استعمال کی چیزیں گاڑیاں ایئر کنڈیشنر سب لوکل ہیں جبکہ ہم جب تک امپورٹڈ والی چیز نہ لے لیں ہمیں چین نہیں اتا اب یہ طریقہ کار بدلیں اور اپنی لوکل انڈسٹری کی طرف توجہ دیں

10/12/2023

*رزق کا وعدہ ہے_____پھر بھی سب پریشان ہیں🍂🥺*
*مغفرت کا تو وعدہ بھی نہیں__پھر بھی کسی کو پرواہ نہیں🤲🏻❤‍🩹*

07/12/2023

کبھی اس مرد قلندر کا یہ انداز نہ دیکھا تھا ۔
میٹھے بول بولنے والے اور اس کا درس دینے والے کا کفر اور مغربی طاغوتوں کے خلاف آج کا یہ جوشیلا اور جرات مندانہ خطاب یقیناً قرآن کی اس آیت کی واضع تصویر ہے
( اشداء علی الکفار رحماء بینھم)

حافظ سجاد میر

05/12/2023

About in

26/11/2023

من حُسن الود أن يتوقف الجدال عندما يحتلّ الحزن عين الطرف الآخر.

محبت کی خوبصورتی کا تقاضا ہے کہ جب دوسرے فریق کی آنکھ میں غم اتر آئے تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے 🖤

26/11/2023

آپکے وہ الفاظ بھی تحفہ ھیں

جو دوسروں کی زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ھیں

25/11/2023


24/11/2023

اے رب العالمین ہم سب کے گناہوں کو معاف فرماء
ہم سب کیلئے آسان حلال اور برکت والے روزگار کا آپنے خزانہ غیب سے بندوبست فرماء

)جو یہ پوسٹ شہر کرے تو اس کی تمام دلی حاجات پوری فرماء۔۔امین ثم آمین)

23/11/2023


17/11/2023

It's true

16/11/2023

movers all services

camnnt& share vedio

14/11/2023

ایک مسلم ریاست میں رہتے ہوئے میری سمجھ سے تو یہ بات بالا تر
آپ لوگ اپنی رائے دیں کیا ایسی کمپنی کی بسوں میں سفر کرنا درست ہے؟
Trend Chalaien # enky khilaf he line par aiengy

13/11/2023

(---بزم انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ---)
کے زیر اہتمام انعقاد کردہ پروگرام میں خطہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے تمام طلبہ کرام نے بہر پور انداز میں شرکت کی
تمام شرکاء کا دل کی آتہا گہرائیوں سے شکریہ اداء کرتے ہیں
) خصوصاً ان طلبہ کرام کا جنہوں نے انتہک محنت کر کے خود کو انعام کا حقدار ٹہرایا)

11/11/2023

وضو کے فرائض نوٹ فرمالیں

&share /this vedio

10/11/2023

دنیا اور انسان کی تجسّس


04/11/2023

like & share

30/10/2023

ایمان مجمل بمعہ ترجمہ
Please follow My page

29/10/2023

Small boy information about in islam

Please like and share my vedio

08/09/2023

فقط باتیں اندھیروں کی فقط قصے
اجالوں کے

چراغ آرزو لے کر ، نہ تم نکلے نہ ھم نکے!!!

07/09/2023

الحمدللہ رب العالمین
استاد محترم مفتی محمد اسامہ صاحب نے میری کلاس کا دورہ کیا اور بچوں سے تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور آخر میں طلبہ وطالبات کو نصیحت کی اور تعلیمی کمزوری کو دور کرنے کے حوالے سے کچھہ اپنے تجربات بتائے جس کافی حد تک سیکھنے کو ملا ،،،

27/08/2023

اس بچی کی کوشش پہ یقین اللہ کی زات کو رشک آتا ہوگا ۔۔۔
اور میں رب کی زات سے پوری امید کرتا ہوں وہ اس بچی کو اس کے والدین کے لئے ذریعہ آخرت بنائے گا،،،،

29/07/2023

جس منزل کے ملنے پہ یقین کمزور ہو انسان ہمیشہ بیچ راستہ میں ہی ڈگمگا جاتا ہے
اس لیے کامیابی کا یقین سے بڑا گہرا تعلق ہے

29/07/2023

ایک اہل تشیع اپنے مسلک کے اعتبار سے بڑے علمی گھرانے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے پاس کافی معلومات بھی تھیں۔ اس کے بقول میرے ان سوالات کا جواب کسی مولوی کے پاس نہیں ہے۔

میں نے اس سے جب ملاقات کی تو اس کی ہر ہر ادا سے گویا علماء سے حتیٰ کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بھی نفرت و حقارت کی جھلک واضح تھی۔

میں نے میزبان ہونے کی حیثیت سے بڑے اخلاق سے بٹھایا۔تھوڑی دیر حال احوال دریافت کرنے کے بعد گفتگو شروع ہو گئی۔

اس کا پہلا سوال ہی بزعم خود بڑا جاندار تھا اور وہ یہ کہ تم ابوبکر کو نبی کا خلیفہ کیوں مانتے ہو؟۔ ہم تو ابوبکر کو خلیفہ رسول اسلیئے نہیں مانتے کہ انہوں نے سیَّدہ کائنات، خاتون جنت کو ان کاحق نہیں دیا تھا۔بلکہ ان کا حق غصب کر لیا تھا۔

میں نے کہا ذرا کھل کر بولیں جو آپ کہنا چاہ رہے ہیں۔ اور اس حق کی وضاحت کر دیں کہ وہ حق کیا تھا؟۔

کہنے لگا وہ، باغ فدک؛ جو حضور ﷺ نے وراثت میں چھوڑا تھا۔ وہ حضور ﷺ کی صاحبزادی فاطمہ کو ملنا تھا۔لیکن وہ باغ انہیں ابوبکر نے نہیں دیا تھا۔
یہ صرف میرا دعویٰ ہی نہیں بلکہ میرے پاس اس دعوے ہر مسلک کی کتابوں سے ایسے وزنی دلائل موجود ہیں جنہیں آپ کا کوئی عالم جھٹلا نہیں سکتا۔
یہ بات اس نے بڑے پر اعتماد اور مضبوط انداز میں کہی۔

مزید اس نے کہا کہ میری بات کے ثبوت کیلئے یہی کافی ہے کہ وہ باغ فدک؛ آج بھی سعودی حکومت کے زیر تصرف ہے۔ اور وہ حکومتی مصارف کیلئے وقف ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آج تک آل رسول کو ان کا حق نہیں ملا ہے۔

اب آپ ہی بتائیں جنہوں نے آل رسول کے ساتھ یہ کیا ہو ہم انہیں کیسےخلیفہ رسول تسلیم کر لیں؟

میں نے اس کی گفتگو بڑے تحمل سے سنی۔ اور اس کا اعتراض سن کر میں نے پوچھا کہ آپ کا سوال مکمل ہو گیا یا کچھ باقی ہے؟
وہ کہنے لگا میرا سوال مکمل ہو گیا ہے اب آپ جواب دیں۔

میں نے عرض کیا کہ آپ نبی کریم ﷺ کے بعد پہلا خلیفہ کن کو مانتے ہو؟

وہ کہنے لگا ہم مولیٰ علی کو خلیفہ بلا فصل مانتے ہیں۔

میں نے کہا کہ عوام و خواص کے جان و مال اور ان کے حقوق کا تحفظ خلیفة المسلمین کی ذمہ داری ہوتی ہے کسی اور کی نہیں۔مجھے آپ پر تعجب ہو رہا ہے کہ آپ خلیفہ بلا فصل تو سیَّدنا علی رضی اللہ عنہ کو مان رہے ہیں اور اعتراض سیَّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ پر کر رہے ہیں۔ یا تو ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پہلا خلیفہ مانو پھر آپ کا ان پر اعتراض کرنے کا کسی حد تک جواز بھی بنتا ہے ورنہ جن کو آپ پہلا خلیفہ مانتے ہو یہ اعتراض بھی انہی پر کر سکتے ہو کہ آپ کی خلافت کے زمانے میں خاتون جنت رضی اللہ عنہا کا حق کیوں مارا گیا؟

میری بات سن کر اسے حیرت کا ایک جھٹکا لگا مگر ساتھ ہی اس نے خود کو سنبھالتے ہوئے کہا جی بات دراصل یہ ہے کہ ہمارے ہاں مولیٰ علی کی خلافت ظاہری آپ کے خلفاء ثلاثہ کے بعد شروع ہوتی ہے اس سے پہلے تو ہم ان کی خلافت کو غصب مانتے ہیں یعنی آپ کے خلفائے ثلاثہ نے مولیٰ علی کی خلافت کو ظاہری طور پر غصب کیا ہوا تھا۔ اسلیئے مولیٰ علی تو اس وقت مجبور تھے وہ یہ حق کیسے دے سکتے تھے؟۔

اس کی یہ تاویل سن کر میں نے کہا عزیزم ! میرے تعجب میں آپ نے مزید اضافہ کر دیا ہے ایک طرف تو آپ کا یہ عقیدہ ہے کہ مولیٰ علی مشکل کشا ہیں۔ عجیب بات ہے کہ انہیں کے گھر کی ایک کے بعد دوسری مشکل آپ نے ذکر کر دی یعنی ان کی زوجہ محترمہ کاحق مارا گیا لیکن وہ مجبور تھے اور وہ مشکل کشا ہونے کے باوجود ان کی مشکل کشائی نہ کر سکے۔ پھر ان کا اپنا حق (خلافت) غصب ہوا لیکن وہ خود اپنی مشکل کشائی بھی نہ کر سکے۔ یا تو ان کی مشکل کشائی کا انکار کر دو اور اگر انہیں مشکل کشا مانتے ہو تو یہ من گھڑت باتیں کہنا چھوڑ دو کہ طاقتوروں نے ان کے حقوق غصب کر لیئے تھے۔

دوسری بات یہ ہے کہ اگر بالفرض و المحال آپ کی یہ بات تسلیم بھی کر لی جائے کہ اصحاب ثلاثہ نے ان کی خلافت غصب کر لی تھی، اب سوال یہ ہے کہ خلفاء ثلاثہ کے بعد جب أمیر المؤمنين علی رضی اللہ عنہ کو ظاہری خلافت مل گئی اور ان کی شہادت کے بعد انہی کے صاحبزادے سیَّدنا حسن رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے تو کیا اس وقت انہوں نے باغ فدک لے لیا تھا؟

جب آپ کےبقول وہ خلفاء ثلاثہ کے زمانے میں غصب کیا گیا تھا، اب تو انہی کی حکومت تھی جن کا حق غصب کیا گیا۔ لیکن انہوں نے اپنی حکومت ہونے کے باوجود اس حق کو کیوں چھوڑ دیا تھا؟۔ آج بھی آپ کے بقول وہ سعودی حکومت کے زیر اثر ہے تو بھائی وہ باغ جن کا حق تھا جب انہوں نے چھوڑ دیا ہے تو آپ بھی اب مہربانی کر کے ان قِصُّوں کو چھوڑ دیں اور اگر آپ کا اعتراض سیَّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ پر ہے کہ ان کی ظاہری خلافت میں آل رسول کو باغ فدک کیوں نہیں ملا؟ تو یہی اعتراض آپ کا أمیر المؤمنين علی رضی اللہ عنہ پر بھی ہو گا کہ ان کی ظاہری خلافت میں آل رسول کو باغ فدک کیوں نہیں ملا؟؟؟

میری بات سن کہ وہ کچھ سوچنے لگا مگر میں نے اسی لمحہ اس پر ایک اور سوال کر دیا کہ آپ یہ بتائیں کہ وراثت صرف اولاد کو ہی ملتی ہے یا بیویوں اور دوسرے ورثاء کو بھی ملتی ہے؟
کہنے لگا۔۔۔ بیویوں اور دوسرے ورثاء کو بھی ملتی ہے۔

میں نے کہا پھر آپ کا اعتراض صرف سیَّدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے بارے کیوں ہے؟ حضور ﷺ کی ازواج مطہرات کے بارے آپ نے کیوں نہیں کہا کہ انہیں بھی وراثت سے محروم رکھا گیا ہے۔ اور آپ جانتے ہیں کہ ازواج مطہرات میں سیَّدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سیَّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور أمیر المؤمنین عمر رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی سیَّدہ حفصہ رضی اللہ عنہا بھی ہیں۔ آپ نے خلفاء رسول پر یہ الزام دھرنے سے پہلے کبھی نہیں سوچا کہ اگر انہوں نے نبی ﷺ کی صاحبزادی کو حضور ﷺ کی وراثت نہیں دی تو اپنی صاحبزادیوں کو بھی تو اس سے محروم رکھا ہے۔

میری گفتگو سن کر اب وہ مکمل خاموش تھا۔ ساتھ ہی وہ گہری سوچ میں ڈوبا ہوا بھی معلوم ہوا۔

میں نے اسے پھر متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ عزیزم ! کب تک ان پاک ہستیوں کے بارے بدگمانی پیدا کرنے والی بے سر و پا جھوٹی باتوں کی وجہ سے حقائق سے آنکھیں بند کر کے رکھو گے؟۔
اب میں تمہیں وہ حقیقت ہی بتا دوں جس کی وجہ سے حضور اقدس ﷺ کی وراثت آپ ﷺ کے کسی وارث کو نہیں دی گئی۔ وہ خود جناب رسالت مآب ﷺ کا فرمان ہے؛ *{نحن معشر الانبیاء لانرث ولا نورث، ما ترکنا صدقة؛}* یعنی ہم انبیاء دنیا کی وراثت میں نہ کسی کے وارث بنتے ہیں اور نہ کوئی ہمارا وارث بنتا ہے۔ ہم جو مال و جائیداد چھوڑتے ہیں وہ امت پر صدقہ ہوتا ہے۔

میں نے اسے کہا عزیزم! یہ وہ مجبوری تھی جس کی وجہ سے أمیر المؤمنین ابوبکر سے لے کر سیَّدنا علی اور سیَّدنا حسن رضی اللہ عنہم تک کسی بھی خلیفہ نے؛ باغ فدک؛ آل رسول کاحق نہیں سمجھا جسے لے کر آج آپ ان کےدرمیان نفرتیں ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

نوجوان اب میری گفتگو سن کر پریشان اور نادم محسوس ہونے لگا۔ پھر انتہائی عاجزی سے اس نے مجھے دیکھا اور گویا ہوا۔ آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے میری آنکھیں کھول دیں۔ آج سے میں اس طرح کے اعتراضات کرنے سے توبہ کرتا ہوں۔ اب میں رب تعالیٰ سے بھی وعدہ کرتا ہوں کہ آئندہ میں رسول اللہ ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے بارے میں اپنی سوچ کو مثبت بناوں گا۔

میں نے اس نوجوان کو مبارک دی اور ایک محبت سے بھرپور معانقہ و مصافحہ ہوا۔
پھر وہ نوجوان شکریہ ادا کرتے ہوئے چلا گیا۔
والسلام ۔۔۔۔
یہ جو تحریر آپ نے پڑھ لی ہے میرے دوستو اور بہن بھاٸیوں، یہ ایک لاجواب اور ہزاروں کتابوں سے زیادہ پُر مغز مدلل مضمون ہے براہ کرم اس کو اتنا پھیلا دیجٸے کہ حق وسچ ہر ایرے غیرے پر بھی واضح ہو جاٸیں۔ لہذا آپ کی ایک کوشش دوسرے کی رہنمائی کا باعث بن سکتی ہے!!
اسلام اور معاشرہ کے ساتھ منسلک رہیں!!کاپی

28/07/2023

That's is true much

19/07/2023

تمام مسلمان بھاہیوں کو
نیا اسلامی سال 1445 بہت
بہت مبارک ہو
یکم محرم -

1445

05/07/2023

وادی کشمیر جنت نظیر،،،

کشمیر میں موسم کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے آپ بھی ویڈیو سے لطف اٹھائیے اور آپ نے دوستوں سے شہر کر کے اپنے کشمیر کی خوبصورتی سب جو دیکھائے

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

لاوارث شہر کراچی دا کوئی پرسان حال نہیں 😭
کبھی اس مرد قلندر کا یہ انداز نہ دیکھا تھا ۔میٹھے بول بولنے والے اور اس کا درس دینے والے کا کفر اور مغربی طاغوتوں کے خلا...
#Cmnt About in #islam
#islamicquotes #followmeplease #Cmnt #share
#followmeplease #islamicquotes
#Boycott #Faisal movers all services #followmeplease @like camnnt& share vedio
(---بزم انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ---)کے زیر اہتمام انعقاد کردہ پروگرام میں خطہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے تمام طلبہ ک...
وضو کے فرائض نوٹ فرمالیں#watch #followmeplease #Please &share /this vedio
دنیا اور انسان کی تجسّس#followmeplease #Cmnt #watch
#Please like & share #cmnt #followmeplease
ایمان مجمل بمعہ ترجمہPlease follow My Facebook page
Small boy information about in islamPlease like and share my vedio

Location

Telephone

Website

Address

Karachi Saddar
Karachi
Other Educational Consultants in Karachi (show all)
PREMIER COLLEGE MORNING GROUP PREMIER COLLEGE MORNING GROUP
MALIR, KARACHI
Karachi

Govt. Liaquat Degree College (Boys-Evening) is well known college of the Karachi which is located in Malir.

Al Masood Online Quran Academy Al Masood Online Quran Academy
Karachi

Al Masood Online Quran Academy

IBA TEST Preparations and Jobs IBA TEST Preparations and Jobs
Sindh
Karachi

Educationist

SAQIB JAVED ABBASI SAQIB JAVED ABBASI
Sindhi Muslim Housing Society Near Tariq Road Karachi
Karachi, 75530

My purpose is to provide free Legal Advice and Free Education (by providing recorded lectures and no

E-planet training academy E-planet training academy
Karachi, 12345

E-planet training academy is an organisation dedicated to teach English and instant skills Follow us

JETS JETS
A 125 Rafah E Aam Society Malir Halt
Karachi

Jamia Entry Testing System (JETS), for the preparation of Entry test for admission in university.

Islamic info Islamic info
Malir Cantt Block No 2
Karachi, 75080

Islamic information

Liaqat MDCAT Liaqat MDCAT
Karachi
Karachi, 75010

MDCAT, NUMS, DUHS, NUST, GIKI, AKU, ETEA, AKU, G*T, SAT, PMA, AMC. Providing Guidelines to Students.

Sir Humayun's Professional Institute Sir Humayun's Professional Institute
Sir Humayun's Professional Institute, 031390, Https://maps. App. Goo. Gl/9LoEDzTknExLuQ1u 6
Karachi, 23239

•This is the official platform of Sir Humayun's Professional Institute.The name of proud & excellence

Sitara Center of Professional Education - SCOPE Sitara Center of Professional Education - SCOPE
C-22, Block-19, Gulistan-e-Juhar
Karachi, 07599

A CSR Project of Pgensol Pvt. Ltd., Developing and executing CSR programs as well as conducting periodic program reviews to assess outcomes and effectiveness

ContentUstaad ContentUstaad
Karachi

Learn online content writing from a content specialist. 11+ years of experience. 12+ industries served. Specialized in various forms of content. For discussion, join this group: https://www.facebook.com/groups/contentustaad/

Rizwan Nasir Rizwan Nasir
Karachi

Hello! I'm Rizwan Nasir Amazon FBA Expert.