01/09/2024
*عـــافیت ضرور مانگو۔۔۔!!*
امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں کہ.....:
میں نے حفظ قرآن کر لیا اور طلبِ حدیث میں مشغول ہوا تو خداوند کریم سے سوال کیا کہ وہ حفظ حدیث کی بھی توفیق عطا فرمائے۔
لیکن میں یہ کہنا بھول گیا کہ کہ عافیت کے ساتھ...
نتیجہ یہ ہوا کہ میں نے حدیث حفظ تو کی مگر قید و بند کی صعوبتوں میں۔
*اس لیے جب تم خدا سے کوئی حاجت مانگو تو ساتھ کہا کرو: خیر و عافیت کے ساتھ۔*
(مناقب الإمام أحمد لابن الجوزي، ٣٩)......................................... #المکہ ゚viralシ