"The 14th August program was celebrated with great zeal and enthusiasm."
MUHAMMAD BIN QASIM GRAMMAR SCHOOL
Muhammad Bin Qasim Grammar Secondary School
MUHAMMAD BIN QASIM GRAMMAR is a friendly, welcoming school where children are happy and enjoy learning.
Our vision is to grow GREAT citizens, empowered to live successfully in their personal and global lives.
Shanze Danish's birthday was celebrated with enthusiasm in the school
شانزے دانش کی برتھ ڈے اسکول میں جوش و خروش سے منائی گئی
03/06/2024
https://whatsapp.com/channel/0029VabejUS6RGJ80LhdQ02l
ایجوکیشن سے متعلق تمام تر معلومات کے لیے اس چینل کو FOLLOW کرے
https://whatsapp.com/channel/0029VabejUS6RGJ80LhdQ02l
ایجوکیشن سے متعلق تمام تر معلومات کے لیے اس چینل کو FOLLOW کرے
29/05/2024
26/03/2024
دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں
رَبِّ اغْفِرْلِیْ، رَبِّ اغْفِرْلِیْ
’’اے میرے رب! مجھے معاف کردے۔ اے میرے رب! مجھے معاف کردے۔‘‘
سنن أبی داود، الصلاۃ، باب مایقول الرجل فی رکوعہ وسجودہ؟ حدیث:874
دو سجدوں کے درمیان کی دعائیں
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَاجْبُرْنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ وَارْفَعْنِیْ
’’اے اللہ! مجھے معاف کردے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میرے نقصان پورے کردے، مجھے عافیت دے، مجھے رزق دے اور مجھے بلندی عطا فرما۔‘‘ اس کے بعد نمازی ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘ کہہ کر دوسرا سجدہ کرے گا اور سجدے کی مذکورہ دعاؤں میں سے جو یاد ہوں پڑھے گا، پھر ’’اَللّٰہُ اَکْبَرُ‘‘ کہہ کر سجدے سے سر اٹھائے گا اور باقی نماز مکمل کرے گا۔
سنن أبی داود، الصلاۃ، باب الدعاء بین السجدتین، حدیث:850، وجامع الترمذی، الصلاۃ باب مایقول بین السجدتین؟ حدیث:284، وسنن ابن ماجہ، إقامۃ الصلوات، باب مایقول بین السجدتین؟ حدیث:898
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
R-380 SECTOR C TP2 GROUND MEHMODABAD NO. 2
Karachi