Jamia rauza-tul-fathiyya

Jamia rauza-tul-fathiyya

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia rauza-tul-fathiyya, Education Website, Karachi.

01/06/2026

عید الاضحٰی 2026
الفتحیہ ایجوکیشنل ویلفیئر سوسائٹی اور
امہ ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے علماء کرام ، قراء عظام ، طلبہ اور اھل محلہ کے لئیے
عید الاضحٰی کا تحفہ

18/05/2026

جامعۃ روضۃ الفتحیۃ
کامل گلی صرافہ بازار کراچی
کے شعبہ عصری تعلیم کے Annual Prize distribution Ceremony(سالانہ تقریب تقسیم انعامات) میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے سینئر استاد شیخ محمد موسی خامس کی خصوصی شرکت۔

Photos from Jamia rauza-tul-fathiyya's post 17/05/2026

الحمدللہ تعالی 🌹

16مئ 2026 بروز ہفتہ
جامعۃ روضۃ الفتحیۃ
کامل گلی صرافہ بازار کراچی
کے شعبہ عصری تعلیم "الفتحیۃ اکیڈمی او لیول عربی وانگلش میڈیم فل ڈے اسلامک اسکول" میں Annual Prize Distribution Ceremony(سالانہ تقریب تقسیم انعامات 2026) کا انعقاد ہوا۔جس میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے استاذ شیخ محمد موسی خامس صاحب نے خصوصی شرکت فرماکر طلباء سے قیمتی اور نہایت مفید گفتگو فرمائی،اور مختلف کلاسز کے طلباء نے اپنی تقاریر،نعتیں و نظمیں پیش کیں جبکہ پروگرام کے آخر میں ادارے کے سرپرست اعلی جناب ڈاکٹر عبدالماجد صاحب نے طلباء کو قیمتی نصائح سے نوازا۔
بعدازاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
اللہ تعالی ادارے کو دن دوگنی رات چوگنی ترقیاں نصیب فرمائے۔


31/03/2026

داخلے جاری ہیں۔

حفاظ بچوں کے لئے چار سالہ فاسٹ ٹریک میٹرک سسٹم۔جس میں بچوں کو دو عالمی زبانیں (عربی اور انگلش)سکھانے کے ساتھ ساتھ پبلک اسپیکنگ اور مختلف سکلز سکھائ جائیں گی۔

اگر آپ کا بچہ حافظ ہے تو اس کے لئے جامعہ روضۃ الفتحیۃ (کامل گلی صرافہ بازار کراچی) بہترین آپشن ہے۔

21/03/2026
26/01/2026

برتن میں سانس نہ چھوڑو

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00