20/02/2026
Rising Star Grammar School
Play Group to class X
20/02/2026
01/01/2026
❣️🌛 سن 2025 الوداع 🌜❣️
🍷 کیا کھویا..کیا پایا 🍷
💝 وقت ایک ایسی حقیقت ہے جو خاموشی سے گزر جاتا ہے، مگر اپنے پیچھے سوالات، تجربات اور نتائج چھوڑ جاتا ہے۔ سن 2025 کا دسمبر بھی اسی طرح ہمیں الوداع کہہ رہا ہے۔ یہ وقت محض کیلنڈر کا پلٹنا نہیں، بلکہ خود احتسابی کا ایک سنہری موقع ہے کہ ہم شرعی اور دنیاوی دونوں پہلوؤں سے سوچیں: ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا؟
🌷 دسمبر 2025 کا الوداع ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ زندگی مہلت کا نام ہے، ضمانت کا نہیں۔ اصل کامیابی نہ صرف دنیا میں بہتر بننا ہے بلکہ آخرت کی تیاری کرنا بھی ہے۔ اگر ہم نے اس سال کچھ کھویا ہے تو آئندہ سال اسے پورا کرنے کا عزم کریں، اور جو پایا ہے اسے شکر اور مزید بہتری کے ساتھ آگے بڑھائیں۔
🌷 اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے وقت کی قدر کرنے، اپنی اصلاح کرنے اور آنے والے سال کو اپنے حق میں بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌸🌺🌸🌺🌸
وہ ظلم نہیں بھولے وہ شہادت نہیں بھولے
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے
بارود کے شعلے وہ تڑپتے ہوئے بچے
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے
16دسمبر
Black Day 🖤
17/12/2025
وہ ظلم نہیں بھولے وہ شہادت نہیں بھولے
معصوم فرشتوں کی عبادت نہیں بھولے
بارود کے شعلے وہ تڑپتے ہوئے بچے
ہم لوگ ابھی تک وہ قیامت نہیں بھولے
16دسمبر
Black Day 🖤
07/12/2025
اللہ پاک سندھ دھرتی کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین
اَلْحَمْدُلِلّٰه رائزنگ اسٹار گرامر اسکول کےتمام اسٹوڈنٹس نےبورڈ آف سیکنڈری کے امتحان میں7 میں سے7 پرچوں میں شاندار کامیابی حاصل کی،سب کو مبارک
11/09/2025
قائد اعظم محمد علی جناح کا انتقال 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں ہوا. وہ پاکستان کے بانی اور پہلے گورنر جنرل تھے، اور وفات کے وقت 71 سال کے تھے. ان کا جنازہ مولانا شبیر عثمانی نے پڑھایا اور انہیں مزار قائد کے احاطہ میں سپرد خاک کیا گیا.
تفصیلات:
وفات کی تاریخ: 11 ستمبر 1948.
مقام: کراچی.
عمر: 71 سال.
تدفین: کراچی میں مزار قائد کے احاطہ میں کی گئی.
جنازہ: مولانا شبیر عثمانی نے ان کا جنازہ پڑھایا.
آخری رسومات: وزیراعظم لیاقت علی خان اور وفاقی کابینہ کے وزراء نے جنازے میں شرکت کی
اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے احسان
وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمت سے
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہر فردا
عبدالخالق خان
26/08/2025
دیکھی نہیں کسی نے اگر شان #مصطفیﷺ
دیکھے کہ جبرائیل ہے دربانِ #مصطفیﷺ
اسلام کا زمانہ میں سکہ بٹھا دیا
اپنی مثال آپ ہیں یارانِ #مصطفیﷺ
میرے ہزار دل ہوں تصدق #حضورﷺ پر
میری ہزار جاں ہو قربانِ #مصطفیﷺ
رشتہ مرا خدا کی خدائی سے ٹوٹ جائے
چھوٹے مگر نہ ہاتھ سے دامانِ #مصطفیﷺ
لائے نہ کیوں نغمہ ملائک کو وجد میں
گاتا ہے جس کو بلبلِ بستانِ #مصطفیﷺ
14/08/2025
ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں
25/12/2024
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi