09/10/2024
درد" کو اُلٹا لکھیں یا سیدھا "درد" درد ہی رہتا ہے
"درد" کی پہلی دال نکال دیں تو رد بنتا ہے
دوسری دال نکال دیں تو در بنتا ہے
مطلب یہ نکلا کہ انسان جب کسی کے در سے "رد" کیا جاتا ہے تو انسان کو "درد" ملتا ہے
اور یہی درد انسان کو ﷲ پاک کے در سے جوڑ دیتا ہے جہاں سے کسی کو بھی رد نہیں کیا جاتا
#اللّہ_کا_در