21/08/2026
🇵🇰 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان
وزیراعظم کی منظوری کے بعد 12 ربیع الاول، 26 اگست 2026 بروز بدھ کے موقع پر پاکستان بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
📅 تاریخ: 26 اگست 2026
📆 دن: بدھ
🕌 موقع: 12 ربیع الاول — عید میلاد النبی ﷺ