30/03/2024
🌹2 روزہ آنلائن زکوٰۃ کورس (برائے خواتین)🌹
(اس کورس کی کوئی فیس نہیں ہے)
تاریخ:
2اور3 اپریل
بمطابق 22 اور 23 رمضان
بروز منگل اور بدھ
وقت:
دوپہر 2 تا 3 بجے
عنوانات:
زکوۃ کے معنی و مفہوم
زکوۃ کے فضائل زکوۃ کے احکام
زکوۃ کے وجوب کی شرائط
زکوۃ کے مصارف
مدارس اور فلاحی اداروں کو زکوۃ دینے کا حکم؟
زکوۃ کے دیگر مسائل
کلاسز بذریعہ زوم لنک ہوں گی۔
رجسٹریشن کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں!
03182039833