17/09/2026
Today, we are not just celebrating a birthday.
We are celebrating a VISION.
کچھ لوگ ادارے بناتے ہیں۔
کچھ لوگ careers بناتے ہیں۔
اور کچھ لوگ لوگوں کے اندر موجود potential کو پہچان کر انہیں خود سے آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔
Sir Muzzamil Ahmed ہمارے لیے صرف Founder نہیں ہیں۔
وہ ہمارے Mentor، Guide، Leader اور سب سے بڑھ کر ایک believer ہیں—جو نوجوانوں کی صلاحیت، confidence اور کامیابی پر یقین رکھتے ہیں۔
PACESETTER! ان کے لیے صرف ایک business نہیں؛
یہ ایک vision ہے۔
ایک ایسا vision جس میں marks اور grades سے آگے skills ہیں،
degree سے آگے capability ہے،
اور کامیابی سے آگے دوسروں کو کامیاب دیکھنے کی خوشی ہے۔
ہم نے انہیں ایسے مواقع پر بھی کام کرتے دیکھا ہے جہاں شاید کوئی اور اپنی مصروفیات کو ترجیح دیتا۔
Family commitments ہوں، personal responsibilities ہوں، health issues ہوں—students اور teachers کے لیے وقت نکالنا ان کی عادت بن چکا ہے۔
Training ہو، teaching ہو، guidance ہو یا کسی young talent کو آگے بڑھنے کا موقع دینا ہو—
وہ اکثر یہ نہیں دیکھتے کہ “مجھے اس سے کیا ملے گا؟”
وہ یہ دیکھتے ہیں:
“اس سے کسی کی زندگی میں کیا بہتری آ سکتی ہے؟”
اور شاید یہی ان کی سب سے خوبصورت خصوصیت ہے۔
وہ اپنے students اور juniors کو اپنے سے آگے بڑھتے دیکھ کر مقابلہ نہیں، فخر محسوس کرتے ہیں۔
PACESETTER سے نکلنے والے کئی نوجوان آج اپنی اپنی fields میں آگے بڑھ رہے ہیں—اور ان کی کامیابی کو Sir Muzzamil اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔
کئی parents کے لیے وہ صرف teacher نہیں، اعتماد کا نام ہیں۔
کئی students کے لیے وہ صرف mentor نہیں، حوصلے کا سہارا ہیں۔
اور کئی young people کے لیے وہ ایک reminder ہیں کہ:
“Your circumstances may define where you start, but they don’t have to define where you end.”
آج ہم اپنے Founder، اپنے Mentor اور اپنے Guide کو صرف یہ نہیں کہنا چاہتے:
Thank you for believing in people.
Thank you for creating opportunities.
Thank you for choosing impact over personal gain.
And thank you for reminding us that education is not merely about passing exams—it’s about becoming capable, confident and purposeful human beings.
🎂 Happy Birthday, Sir Muzzamil Ahmed!
May you continue to inspire, teach, guide and empower generations to come.
From your students, teachers, parents and the entire PACESETTER family —we proud to have you leading the way. ❤️