03/03/2025
Ramadan Kareem
This page has been created to convey Islamic teachings to the people.
03/03/2025
Ramadan Kareem
23/01/2023
*مبارک مہینہ رجب شریف*
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہین کہ جب رجب کا مہینہ آتا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے
"اے الله ہمیں رجب اور شعبان مین برکتیں عطا فرما اور رمضان سے ملا دے"
رجب کی پہلی رات مانگے جانے والی دعا ضرور قبول ہوتی ہے جناچہ،
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے پانچ راتین ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی
شب جمعہ، رجب کی پہلی رات، نصف شعبان کی رات، عید الفطر اور عید الاضحی کی راتیں.
رجب کا مہینہ حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے۔ اللہ کریم ہمیں اس ماہ کا احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
15/01/2023
تعارف!
15/01/2023
یوم عرس ۲۲ جمادی الثانی
مسلمانوں کے پہلے خلیفہ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
09/01/2023
"کسی مسلمان کو نا حق قتل کرنا"
مختصر کلپ۔۔۔
May Allah protect our homeland from street crimes, Aameen
08/01/2023
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا
"الصلاۃ خیر من النوم"
Prayer (Namaz) is better than sleep
مَوْلايَ صَلِّ وَسَلِّـمْ دَائِمـاً أَبـَـدًا
عَلى حَبِيْبِـكَ خَيْــرِ الْخَلْقِ كُلِّهِـمِ
مُحَمَّدٌ سَـيِّدُ الْكَــوْنَيْنِ وَالثَّقَلَـيْنِ
وَالْفَرِيْقَـيْنِ مِنْ عُـرْبٍ وَّمِنْ عَجَـمِ
"(O) My Lord! Send salutations and greetings forever upon Your Beloved who is the best of all creations.
(The beloved Prophet) Muhammad is the Leader of both worlds and both creations (man and jinn); and of of both groups, Arabs and non-Arabs."
08/01/2023
نماز نیند سے بہتر ہے