" اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ عَدَدَ مَنْ صَلَّى عَلَيْهِ مِنْ خَلْقِكَ، وَ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ كَمَا يَنْبَغِيْ لَنَا أَنْ نُصَلِّيَ عَلَيْهِ، وَ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ كَمَا أَمَرْتَنَا أَنْ نُصَلِّيَ عَلَيْهِ."
ترجمہ: ”اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر اس قدر درود نازل فرما جس قدر تیری تمام مخلوق اس پر درود بھیجتی ہے، محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر ایسا درود نازل فرما جیسا کہ ہمارے لیے درود بھیجنا مناسب ہے اور محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر اس طرح درود نازل فرما جس طرح آپ نے ہم کو حکم دیا ہے۔“
Madrasah Ahl al-Bayt Al-Qur'an Education System Manzoor Colony karachi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from
Madrasah Ahl al-Bayt Al-Qur'an Education System Manzoor Colony
karachi, School, Street 12, Karachi.
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِيْ أُعَظِّمُ شُكْرَكَ وَأُكْثِرُ ذِكْرَكَ وَأَتَّبِعُ نَصِيْحَتَكَ وَأَحْفَظُ وَصِيَّتَكَ
ترجمہ:
اے اللہ! مجھے ایساکردے کہ میں تیری نعمتوں کے شکر کی عظمت و اہمیت کو سمجھوں ( تا کہ پھر شکر میں کوتاہی نہ کروں) اور تیرا ذکر کثرت سے کروں اور تیری نصیحتوں کی پیروی کروں اور تیری وصیتوں اور حکموں کو یاد رکھوں (اور ان کی تعمیل سے غفلت نہ برتوں)۔
(سنن الترمذي، 5/583، مصر)
*درود شریف پڑھیں*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
03/02/2025
سب کہوں
آمین یا رب العالمین
*زندگی میں ہر پریشانی کا*
*صرف ایک ہی حل ہے*
*اللہ سے بات کریں*
*اللہ سے مانگیں*
*اللہ پہ چھوڑ دیں*
*اللہ پہ بھروسہ کریں*
*اللہ سے پھر کہیں*
*پھر کہیں اور کہتے رہیں-*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Street 12
Karachi
75640
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |