22/01/2026
Jamia Islamia Abdullah Bin Abdul Muttalib
تعلیم کتاب وحكمت تزكيه نفوس اور تعمیر شخصیت اور تشکیل کردار کے لیے ایک عظیم معیاری دینی درسگاہ
22/01/2026
18/01/2026
https://www.facebook.com/share/p/19eJdGdckp/
سلسله عاليه نقشبنديه مجدديه سيفيه میں رائج مراقبات کی پہلی باقاعدہ علمی وصوفیانہ تشریح پر مشتمل کتابِ مستطاب انفاس المراقبة ونفحات المصاحبة یعنی مراقبہ کیا، کیوں اور کیسے؟ پاکستان بھر میں ابھی حاصل کرنے کے لیئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
0323-8243481
0322-5300977
0317-5582989
17/01/2026
مولانامحمد ہاشم سمنگانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کاخط بنام حضرت مبارک صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
(اردو ترجمہ)
For more posts like this please follow our WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VbBmvoBElagqp52COq2F
16/01/2026
https://www.facebook.com/share/p/1EB6pmTWax/
Please follow our WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VbBmvoBElagqp52COq2F
31/12/2025
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَیْءٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ (آل عمران: 92)
ترجمہ: کنزالعرفان:
تم ہرگز بھلائی کو نہیں پا سکو گے جب تک راہِ خدا میں اپنی پیاری چیز خرچ نہ کرو اور تم جو کچھ خرچ کرتے ہو اللہ اسے جانتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بتاتے ہیں کہ ہم حقیقی نیکی اور برکت تک اس وقت نہیں پہنچ سکتے جب تک ہم اپنی پسند کی چیزوں میں سے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کریں۔ جو مال ہم اپنے پیارے یا ضروریات میں لگاتے ہیں، وہ عام طور پر ہمارے لیے محدود فائدہ رکھتا ہے، لیکن جب ہم اسے علم و دین کی خدمت، یعنی مدارس اور قرآن کی تعلیم میں خرچ کرتے ہیں، تو یہ نہ صرف دوسروں کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے بلکہ ہمارے لیے بھی دائمی ثواب اور روحانی برکت کا ذریعہ بنتا ہے۔
مل کر مدارس میں علم کے چراغ کو روشن کریں۔
آپ کا عطیہ بچوں کی تعلیم، دین کی تربیت اور قرآن کی روشنی پھیلانے کا ذریعہ بنے گا اور آپکے لئے کل بروز محشر ذریعۂ نجات بنے گا۔
For Donation Contact now:
+92 300 2903600 +92 316 2023122
Bank Al Habib Limited Karimabad Branch, Karachi
Account Number PK64BAHL1121008100166701
SYED ABDUL HAQ SAIFI
UBL: PK30 UNIL 0109000287619799
MAKTABAH ABDULLAH BIN ABDUL MUTTALIB R.A
UBL IBAN: PK65UNIL0109000339721555
EasyPaisa 03002903600
28/12/2025
*اَنفَاسُ الْمُرَاقَبَةِ وَنَفَحَاتُ الْمُصَاحَبَةِ*
(پیر خواجہ محمد عصمت اللہ نقشبندی سیفی)
*اَنفَاسُ الْمُرَاقَبَةِ وَنَفَحَاتُ الْمُصَاحَبَةِ* محض ایک کتاب نہیں بلکہ سلوک و معرفت کے اس سفر کی روشن دستاویز ہے جو سالک کو ظاہر سے باطن اور باطن سے حقیقت تک لے جاتی ہے۔ یہ وہ تحریر ہے جو دل کی زمین پر اترتی ہے اور روح کے آسمان پر پرواز عطا کرتی ہے۔
یہ کتاب سلسلۂ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ سیفیہ میں مروج مراقبات کی ایسی جامع اور مدلل تشریح پیش کرتی ہے جس کی مثال عصرِ حاضر میں کم ہی ملتی ہے۔ مراقبہ، حضوری اور باطنی توجہ جیسے دقیق موضوعات کو نہایت سلیس، مگر عمیق انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
مصنفِ کتاب شیخ القرآن و شیخ الحدیث، حضرت پیر سید عبدالحق شاہ صاحب مبارک مدظلہ العالی وہ باکمال شخصیت ہیں جن کی ذات علم و عمل، شریعت و طریقت اور ظاہر و باطن کا حسین امتزاج ہے۔ ان کا قلم محض الفاظ نہیں لکھتا بلکہ قلوب کو بیدار کرتا ہے۔آپ سلطان الاولیاء، امام العاشقین، شیخ القرآن و شیخ الحدیث حضرت پیر سید احمد علی شاہ صاحب مبارک دامت برکاتہم العالیہ، آستانہ عالیہ فقیر کالونی کراچی کے لختِ جگر ہیں۔ یہ نسبتِ روحانی خود اس کتاب کی عظمت کے
21/12/2025
یہ کتاب آرڈر کرنے کے لیے ابھی اس نمبر پر رابطہ کیجیے۔
0313 3218891
قاری محمد کاشف وارثی سیفی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jaan Mohamed Kalmati Village
Karachi