05/10/2024
الحمد للّٰہ (ماشاء اللہ ) ہمارے مدرسے روضتہ القرآن کے پہلے طالب علم احمد بن عابد نے حفظ قرآن مکمل کیا اللہ اس کو اور تمام طلبہ کو با عمل حافظ بنائیں ادارے کی طرف سے احمد اور اس کے گھر والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی جاتی ہے اور اللہ اس مدرسے کے پڑھنے اور پڑھانے والوں کی نیت کو ہمیشہ خالص رکھیں ۔۔❤️🤎