Al Habib Online Quran academy

Al Habib Online Quran academy online Quran teacher,�

13/10/2023

Alhumdulillah a successful Final ceremony of
Alhumdulillah a successful Final ceremony of

01/10/2023

سورہ یوسف پڑھ کر لگتا ہے کہ سگّے حسد کر سکتے ہیں۔ اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں۔ غیر نجات دِلا سکتے ہیں۔ پارسا پر تُہمت لگائی جا سکتی ہے۔ بِلا جُرم قید ہو سکتی ہے۔ غیبی مدد سے براءت مِل سکتی ہے۔ ظُلم سہہ کر عظیم منصب مِل سکتا ہے۔ تقویٰ سے عزت کا حصول ہو سکتا ہے۔ عزیز جُدا ہو سکتا ہے اور ہِجر کاٹا جا سکتا ہے۔ بِچھڑا مِل سکتا ہے اور ہر خواب پورا ہو سکتا ہے۔ قُرآن کی اِس سورہ میں کیا کشش ہے۔ کیسی جاذبیت ہے۔ کیسا دِلکش اسلوب حسیں بیان ہے۔ کیا فصاحت و بلاغت کِتنی تسلی کِتنا سبق ہے۔ کیسی نصیحتیں ہیں۔ اورکِس قدر قوی اُمیدیں ہیں۔۔۔ بےشک 💯
"ہر مُشکل کے بعد آسانی ہے" (القرآن)

25/09/2023
23/09/2023

حصول علم سے گناہ جھڑتے ھیں💯❣️

فرمانِ مصطفٰے صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم : جو بندہ علم کی جستجو میں جوتے یا موزے یا کپڑے پہنتا ہے، اپنے گھر کی چوکھٹ سے نکلتے ہی اس کے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔ (المعجم الاوسط، الحدیث: ۵۷۲۲، ج ۲، ص ۲۰۴
🕋🤲🏻🇵🇰❣️

ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو زوجہ نے کہا بیت المال کے راشن میں میٹھا چی...
06/07/2023

ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو زوجہ نے کہا بیت المال کے راشن میں میٹھا چیز نہیں آتا۔ ہفتہ بعد گھر کے دسترخوان پر حلوہ دیکھ کر گھر والی سے پوچھا حلوہ کہاں سے آیا؟

زوجہ محترمہ نے کہا جس دن آپ نے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو میں نے اس دن سے راشن میں ملنے والے آٹے سے روزانہ ایک مٹھی آٹا الگ کرنا شروع کیا اور آج بازار سے کجھور کا شیرہ منگوا کر آپ کیلئے حلوہ تیار کیا۔

ابوبکرؓ صدیق نے اگلے روز بیت المال کے انچارج سے کہا کہ میرے گھر بھیجنے والے راشن میں آٹا ایک مٹھی کم کر دو کیونکہ یہ ضرورت سے ذیادہ ھے JUI پاکستان میں ایسے منصفانہ نظام کیلئے کوشاں ھے مگر عوام ساتھ نہیں دیتی

Address

Karachi
TAXILA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Habib Online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category