Qirtas Online Academy .

Qirtas Online Academy . اُردو ادب سکھانے والا باعتماد ادارہ

Certificates 🌺
03/10/2022

Certificates 🌺

السلام علیکم! یہ صحافت اور کانٹینٹ رائٹنگ کے طالب علموں کے چند ریویو ۔ آپ سب کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ ہم نیا بیچ یکم اکت...
27/09/2022

السلام علیکم!
یہ صحافت اور کانٹینٹ رائٹنگ کے طالب علموں کے چند ریویو ۔
آپ سب کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ ہم نیا بیچ یکم اکتوبر سے شروع کر رہے ہیں ۔ جس میں یہ دونوں کورسز شامل ہوں گے۔ کورس آل کو واٹس ایپ پہ پی ڈی ایف اور وائس میسجز کے ذریعے کروایا جائے گا۔ وہ بھی نہایت کم فیس میں ۔۔
اردو کانٹینٹ رائٹنگ کی فیس ایک ہزار ہے، اور صحافت کی دو ہزار۔ اس سے کم فیس بھلا کیا ہو سکتی ہے۔ سو یہ موقع ضائع مت کریں اور کچھ کر کے دکھائیں۔
ابھی مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ اور رجسٹریشن کروائیں ۔
03189103683

بیس ستمبر سے شروع ہونے والے بیچ کا ایک طالب علم ۔۔۔💙بےشک عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہے اس سے نوازے ۔ اگر آ...
26/09/2022

بیس ستمبر سے شروع ہونے والے بیچ کا ایک طالب علم ۔۔۔
💙بےشک عزت اور زلت اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہے اس سے نوازے ۔
اگر آپ بھی کورس میں انٹرسٹڈ ہیں تو پابھی ہمارے اس نمبر پہ رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر : 03189103683

اُردو کانٹینٹ رائٹنگ کورس کے شرکاء کے سرٹیفکیٹس۔ اپنے اپنے سرٹیفکیٹس محفوظ کر لیں شکریہکورس کے خواہش مند خواتین و حضرات ...
10/09/2022

اُردو کانٹینٹ رائٹنگ کورس کے شرکاء کے سرٹیفکیٹس۔
اپنے اپنے سرٹیفکیٹس محفوظ کر لیں شکریہ

کورس کے خواہش مند خواتین و حضرات واٹس ایپ لنک پر کلک کر رابطہ کرسکتے ہیں شکریہ

جشنِ آزادی مبارک 🌹
14/08/2022

جشنِ آزادی مبارک 🌹

نتائج تحریری مقابلہبعنوان نسلِ نو کی اخلاقی تعلیمی اور تعمیری تربیتزیرِ اہتمامقرطاس آن لائن اکیڈمیزیرِ انتظام: محمد فارا...
05/08/2022

نتائج تحریری مقابلہ
بعنوان نسلِ نو کی اخلاقی تعلیمی اور تعمیری تربیت
زیرِ اہتمام
قرطاس آن لائن اکیڈمی
زیرِ انتظام: محمد فارانی

پہلی پوزیشن
ارسلان اللہ خان
500 PKR
دوسری پوزیشن
دانیال حسن
300 PKR
تیسری پوزیشن
پروین سحر
300 PKR

اپنا اکاؤنٹ نمبر واٹس ایپ کیجیے شکریہ
03018353993
03198353993

اُردو کانٹینٹ رائٹنگ کورس        اگر آپ کو لکھنا آتا ہے، آپ الفاظ سے کھیلنا جانتے ہیں، آپ نظاروں کو قرطاس پر اتارنے کی ط...
29/07/2022

اُردو کانٹینٹ رائٹنگ کورس
اگر آپ کو لکھنا آتا ہے، آپ الفاظ سے کھیلنا جانتے ہیں، آپ نظاروں کو قرطاس پر اتارنے کی طاقت رکھتے ہیں تو آئیے اور اس صلاحیت کو نفع بخش بنائیں۔ لکھنے کے فن سے پیسہ کمانا سیکھیں۔ اپنا کانٹینٹ بیچیں اور اپنی فیملی کے لیے سہارا بنیں۔
کورس کا آغاز 5 اگست سے کریں گے ۔ تو پھر آئیے اور شامل ہوجائیں
کورس آؤٹ لائن
فری لانسنگ کیا ہے؟ تعارف، ضرورت و اہمیت، اقسام
کانٹینٹ رائٹنگ... تعارف،طریقہ کار، اقسام
صنفِ تحریر... تحریر کے مختلف اصناف اور اس کے لکھنے کا طریقہ کار
موضوعِ تحریر... انتخاب، مواد اکٹھا کرنے کا طریقہ کار، کانٹینٹ لکھنے کے طریقے
کانٹینٹ کی ساخت بنانے کا طریقہ... مختلف حصے اور اس کی وضاحت
ایک بہترین کانٹینٹ رائٹر کیسے بنا جاسکتا ہے؟ چند تجاویز اور مفید مشورے
ایس ای او رائیٹنگ... تعارف، ایس ای او سے پہلے کیا کریں؟ کی ورڈز کہاں سے ملیں گے؟ کانٹینٹ میں کی ورڈز کیسے ایڈ کریں گے؟
پروفیشنل کانٹینٹ رائٹنگ... چند تجاویز اور احتیاطی تدابیر
کلائنٹس کیسے اور کہاں سے ملیں گے؟ کلائنٹس تلاش کرنے کا مکمل طریقہ کار

دورانیہ : 15 دن
فیس : 1000
رجسٹریشن کے لیے ابھی واٹس ایپ کیجیے۔
03198353993
Qirtas online academy

26/06/2022
22/06/2022

اگر آپ لکھنا چاہتے ہیں لیکن لکھ نہیں سکتے، آپ کا بلاگ ہے آپ دوسروں سے کانٹنٹ لکھواتے ہیں، آپ کا یوٹیوب چینل ہے اس کے لیے دوسروں سے سکرپٹ لکھواتے ہیں، آپ ویب سائٹ سے منسلک ہے لیکن کسی اور سے کالمز فیچرز اور مضامین وغیرہ لکھواتے ہیں تو آپ بلا وجہ اتنے پیسے ضائع کر رہے ہیں ۔ آئیے اور خود لکھنا سیکھیں۔ لکھنا سیکھیں گے تو یہ سب کچھ خود کرسکیں گے۔ بچت بھی ہوگی، سیکھنے کا سلسلہ بھی جاری رہے گا، مطالعہ کرنے کا موقع ملے گا تو شعور کی پختگی نصیب ہوگی، ایک ایک کالم ، کہانی، فیچر، مضمون وغیرہ کے لیے ریسرچ کریں گے تو بہت کچھ سامنے آئے گا اور آپ آگے ہی بڑھتے رہیں گے ان شاءاللہ
تو پھر دیر کس بات کی آئیے اور ہمارے جامع صحافت کورس میں شامل ہوجائیں، دسواں بیچ ان شاءاللہ 27 جون سے شروع کریں گے۔

رجسٹریشن کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے شکریہ
https://wa.me/message/V4OYXH633CKXL1

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qirtas Online Academy . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qirtas Online Academy .:

Shortcuts

Share

Category