Molana Syed Asif Ali Naqvi

Molana Syed Asif Ali Naqvi خطیب نور اھلبیت مولانا سید آصف رضا نقوی آف کراچی۔۔۔۔0305.2061894 پیش نماز مسجد حسینی سفارت خانہ کالا بورڈ ملیر

05/09/2026
عید زھرہ سلامہ اللہ علیہا تمام مومنین کو بھت بھت مبارک اھل بیت علیہم السلام کے تمام دشمنوں پر لعنت بیشمار لعنت
22/08/2026

عید زھرہ سلامہ اللہ علیہا تمام مومنین کو بھت بھت مبارک اھل بیت علیہم السلام کے تمام دشمنوں پر لعنت بیشمار لعنت

انشاءاللہ تعالی حاضری ھوگی
14/08/2026

انشاءاللہ تعالی حاضری ھوگی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم🌹 آٹھ روزہ مجالسِ عزا 🌹یکم ربیع الاول تا آٹھ ربیع الاولبسلسلۂ شہادت🌹 حضرت محمد مصطفیٰ ﷺاور🌹 حضرت...
14/08/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

🌹 آٹھ روزہ مجالسِ عزا 🌹

یکم ربیع الاول تا آٹھ ربیع الاول

بسلسلۂ شہادت
🌹 حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
اور
🌹 حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

🕰️ وقتِ مجلس: بعد از نمازِ مغربین

📍 بمقام: B-519، حسین آباد، ملیر

🎙️ خطابت:
خطیبِ حسینی سفارت خانہ
مولانا سید آصف رضا نقوی

🌹 خاکپائے درِ اہلِ بیتؑ:
رضوان جعفری

🖤 شہادتِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام 🖤حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے موقع پروقت کے امام، حجۃ اللہ...
12/08/2026

🖤 شہادتِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام 🖤

حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی مظلومانہ شہادت کے موقع پر
وقت کے امام، حجۃ اللہ، قائم آلِ محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف
اور تمام مومنین و مومنات کی خدمت میں
دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہوں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی سیرتِ مبارکہ پر چلنے اور ان کی ولایت و محبت پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

خطیب حسینی سفارت خانہ
مولانا سید آصف رضا نقوی

Address

Karachi
11012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Syed Asif Ali Naqvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category