Govt degree girls college buffer zone

Govt degree girls college buffer zone اسلام علیکم ۔ یہ پیج بنانے کا مقصد صرف اور صرف طالبات ک?

26/10/2023

سیکنڈ ایئر کی تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کی مارک شیٹ آگئی ہیں (سوائے کامرس کے ) ۔ اپنا ایڈمٹ کارڈ دکھاکر آفس سے حاصل کریں۔ اسی طرح جن طالبات کے پیپر رکے ہیں وہ بھی سپلی کا اگزامینشن آفس سے حاصل کریں۔ سوائے کامرس۔

اسلام علیکم۔  اے ڈی اے اور اے ڈی سی کی وہ طالبات جن کے داخلے اس سال ہوئے ہیں اور انہوں نے انرولمنٹ وقت پر جمع کرایا تھا۔...
24/10/2023

اسلام علیکم۔ اے ڈی اے اور اے ڈی سی کی وہ طالبات جن کے داخلے اس سال ہوئے ہیں اور انہوں نے انرولمنٹ وقت پر جمع کرایا تھا۔ ان کے انرولمنٹ کارڈ اور اگزامینشن فارم آگئے ہیں ۔ آفس سے رابطہ کریں۔ نوٹ کچھ طالبات نے فارم دیر سے جمع کرایا ہے۔ ان کے ابھی نہیں آئے۔ وہ انتظار کریں۔

اسلام علیکم۔ سیکنڈ ایئر کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول۔  تمام طالبات نوٹ کرلیں۔ _::
17/08/2023

اسلام علیکم۔ سیکنڈ ایئر کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول۔ تمام طالبات نوٹ کرلیں۔ _::

17/01/2023

اسلام علیکم۔ بفرزون گرلز کالج میں A.D.Aاور A.D.C.یعنی B.A اور B.CON کے داخلے شروع ہوچکے ہیں۔ کل اپنی سیکنڈ ایئر کی مارک شیٹ کے ساتھ کالج سے رابطہ کریں

لازمی پڑھیں۔
01/09/2022

لازمی پڑھیں۔

13/06/2022

اسلام علیکم۔ فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر ریگولر کی تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کے ایڈمٹ کارڈ آگئے ہیں وہ اپنی اصلی داخلہ رسید دکھاکر کالج سے حاصل کریں۔ نوٹ ۔ آرٹس گروپ کے ایڈمٹ کارڈ ابھی نہیں آئے ہیں۔ جیسے ہی آئیں گیں۔ اسی گروپ میں اطلاع دےدی جائے گی۔

16/12/2021

اسلام علیکم۔ سیکنڈ ایئر تمام گروپس کی تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کی مارک شیٹ آگئی ہیں۔ طالبات ایڈمٹ کارڈ دکھاکر کالج کے دفتر سے حاصل کرسکتی ہیں۔

30/09/2021

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 12:30
Tuesday 10:00 - 12:30
Wednesday 10:00 - 12:30
Thursday 10:00 - 12:30
Friday 10:00 - 12:00
Saturday 10:00 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt degree girls college buffer zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category