03/10/2021
Quran&Hadith
The Aim of this page is " Quran in every Hand Quran in Every Heart"
اس پیج کا مقصد لو?
03/10/2021
19/09/2021
الحمد للّہ رب العالمین
اما بعد
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رب اشرح لی صدری ویسر لی آمری واحلل عقدہ من لسانی یفقھو قولی۔۔
بفضل اللہ تعالیٰ۔۔
*خواتین کےلئیے*
اس گروپ میں انشاللہ بروز پیر 20 ستمبر 2021 سے خواتین کو قرآن پاک کی مخصوص سورۃ کو حفظ کروایا جائے گا۔۔
سورہ الخلاص الفلق الناس
سورہ الاعلیٰ
سورہ الملک
سورہ الرحمن
سورہ السجدہ
سورہ الکھف ابتدائی 10 آیات
سورہ آل عمران آخری رکوع
سورہ البقرہ آخری دو آیات۔
جو اس کورس میں ایڈمیشن لینا چاہتی ہیں وہ خواتین اس نمبر پر
03092293203 رابطہ کریں
مزید معلومات کے لئے : 03092293203
❣️❣️ *کسی کے بھی گھر میں نہ جھانکیں* ❣️❣️
*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ*
انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اگر کوئی شخص بلا اجازت تمہارے گھر میں جھانکے اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ۔
📚📚📚 *مشکوٰۃ المصابیح3514*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *19 ذوالقعدۃ 1442ھ* 💎
🔖 *30 جون 2021ء* 💎
🔖 *16 ھاڑ 2078ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
🍁 *تنگ دست پر آسانی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کسی تنگ دست پر آسانی کرے گا، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی فرمائے گا.*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-2417»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
✨✨✨✨✨✨✨✨✨
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عنَّا*
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عنَّا*
*اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عنَّا*
🤲 *اے اللّٰه تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے آمین۔*
✨✨✨✨✨✨✨✨✨
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋
*🌹رمضان شیڈول🌹*
👈سورہ ملک
*آیت نمبر8 یاد کریں*
👈دورۂ قرآن
*پارہ نمبر 8 سنئےاور عمل کیجئے*
👈 آج کی دعا
قرض سے نجات کی دعائیں
*یہ ادائے قرض کی مسنون دعا ہے،*
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
*’’اے اللہ! تو مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنی حرام (کردہ) چیزوں سے کافی ہوجا اور مجھے اپنے فضل سے، اپنے ماسوا سے بے نیاز کردے۔‘‘*
جامع الترمذی، الدعوات، باب، حدیث:3563
👈آج کا صدقہ
*اپنے گھر والوں کو دین سیکھنے کی۔ طرف لے کر آئیے*
👈آج کی نیکی
*نیکی کی دعوت دینے کی عادت ڈالئیے*
آج کی حدیث
*بابرکت مہینہ*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان شروع ہو چکا ہے، یہ ایک بابرکت مہینہ ہے، اللہ تعالیٰ نے تم پر اس ماہ کے روزے فرض کئے ہیں، اس مہینے میں جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور جہنم کے تمام دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو بھی قید کر دیا جاتا ہے، اس مہینے میں ایک ایسی رات ہے کہ وہ ایک ہزارمہینوں سے بھی افضل ہے، جو اس رات کی برکت سے محروم رہا، وہ محروم قرار پائے گا۔*
(مسند احمد 3664 صحیح)
💫
🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋
🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋
*🌹رمضان شیڈول🌹*
👈سورہ ملک
*آیت نمبر 6یاد کریں*
👈دورۂ قرآن
*پارہ نمبر 6 سنئےاور عمل کیجئے*
👈 آج کی دعا
*فکرمندی اور غم سے نجات کی دعائیں*
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ عَبْدُکَ، وَابْنُ عَبْدِکَ، وَابْنُ اَمَتِکَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِکَ، مَاضٍ فِیَّ حُکْمُکَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَآؤُکَ، اَسْئَلُکَ بِکُلِّ اسْمٍ ھُوَ لَکَ، سَمَّیْتَ بِہٖ نَفْسَکَ، اَوْ اَنْزَلْتَہٗ فِیْ کِتَابِکَ، اَوْ عَلَّمْتَہٗ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِکَ، اَوِاسْتَاْثَرْتَ بِہٖ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَکَ، اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْاٰنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ، وَنُوْرَ صَدْرِیْ، وَجَلَآءَ حُزْنِیْ، وَذَھَابَ ھَمِّیْ
*’’اے اللہ! یقیناً میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے ہی بندے اور تیری ہی کنیز کا بیٹا ہوں۔ میری پیشانی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، مجھ میں تیرا ہی حکم جاری و ساری ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ مبنی بر انصاف ہے، میں تیرے ہر اس خاص نام کے ذریعے سے تجھ سے درخواست کرتا ہوں جو تونے خود اپنا نام رکھا ہے یا اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا ہے یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا ہے یا تونے اسے علمِ غیب میں اپنے پاس (رکھنے کو) خاص کیا ہے (میں درخواست کرتا ہوں) کہ تو قرآن مجید میرے دل کی بہار بنادے اور میرے سینے کا نور، میرے غموں کا علاج اور میرے فکروں کا تریاق بنادے*
👈آج کا صدقہ
*اپنی زبان کو برائی سے بچا کر زبان کا صدقہ دیں*
👈آج کی نیکی
*برداشت کرنے کی عادت ڈالئیے*
آج کی حدیث
بسم الله الرحمن الرحيم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: *جو بندہ *اللہ کی راہ میں ایک روزہ* رکھے گا تو اللہ تعالیٰ اس ایک دن کے روزے کے سبب سے اسے جہنم سے ستر برس کی مسافت جتنا دور کر دے گا۔*
(مسند احمد 11228 صحیح )
🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋🌹🕋
🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
*نیا چاند دیکھنے کی دعا*
*اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ*
*ترجمہ :- اے اللہ اس چاند کو امن ، ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ہم پر طلوع فرمائیے ، (اے چاند) میرا اور تیرا رب اللہ ہے.*
🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Karachi