21/02/2025
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al HILAL Academy 12, School, Karachi.
21/02/2025
07/02/2025
Nikkah❤️
24/08/2024
وہ دن بھی قریب ہو گا
جس دن ہاتھ میں پاسپورٹ ہو گا
اور سفر مکہ و مدینہ شہر کی طرف ہو گا
ان شاءاللہ
وہ دن بھی قریب ہو گا
جس دن ہاتھ میں پاسپورٹ ہو گا
اور سفر مدینہ شہر کی طرف ہو گا
ان شاءاللہ 🤍
05/01/2024
05/01/2024
یااللہ پاک
2024 ہمارے لیے وہ سال ہو جس میں ہمیں تیرے محبوب ﷺ کا در دیکھنا نصیب ہو جاٸے
آمین
⚫ضروری اعلان ⚫
ہم مولیٰ علی کی شان اس کی زبان سے سنتے ہیں جس کے دل میں رائی کے دانے برابر بھی بغضِ امیرِ معاویہ نہ ہو
*شافع روز جزا ﷺ نے فرمایا*
مَنْ اَحَبَّ شَیْئًا اَکْثَرَ ذِکْرَہٗ
*جو جس چیز سے محبت کرتا ہے اسکا ذکر بھی کثرت سے کرتا ہے*
[کنزالعمال /425]
*نبی پاک ﷺ سے محبت کا اظہار کیجئے*
*اور ذکر و درود کی کثرت کیجئے*
10/12/2023
وِرثے میں چھوڑ جاؤں گا عشقِ عطار کی لگن.....❤️
میری تو نسلیں بھی کہیں گی یا عطار المدد....❤️
06/12/2023
💞 DAWATEISLAMI ZINDABAD 💞
💚صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم💚
ساری مستی مدینے کی گلیوں میں ہے
کیف سارے کا سارا مدینے میں ہے۔۔۔😔