Eman Broadcast

Eman Broadcast نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ ۗ (التوبة-67)

انہوں نے اللّ?

اللھم انا نسئلک حسن الخاتمہ 🤲🏻
04/05/2024

اللھم انا نسئلک حسن الخاتمہ 🤲🏻

*May our eyes witness this scene very soon ! INSHALLAH ❤️ 🕋*
04/05/2024

*May our eyes witness this scene very soon ! INSHALLAH ❤️ 🕋*

22/01/2024

*Fajar Salah*

*تربیت*

_🔮اولاد کی تربیت میں بسا اوقات لاڈ پیار حائل ہوجاتا ہے جو اولاد کے بگاڑ کا سبب بن جاتا ہے، آپ بچے کی صبح کی میٹھی نیند میں خلل ڈالنا نہیں چاہتے، اس لیے اسے فجر کی نماز وقت پر ادا کرنے کا عادی نہیں بنا رہے، آپ کا دل چاہتا ہے کہ وہ سوتا رہے_

*اب اگر آپ کی اس بےجا شفقت و محبت کے نتیجے میں وہ بچہ بعد میں نماز کا پابند نہ ہوسکا تو آپ خود سوچیے کہ آپ نے اس کے حق میں کتنے کانٹے بودیے ہیں*

*مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کرلیجٸے*
🍃🍃🌹🍃🍃🌹🍃🍃

09/01/2024

🍁 *‏کوشش کریں ہمیشہ زندگی میں بد گمانی سے بچیں ۔*

کسی کے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی تحقیق کر لیں۔
کبھی کبھی انسان کا خود اپنی آنکھوں دیکھا بھی غلط ھو سکتا ہے۔
*یاد رکھیں بد گمانی ایک دیمک* کی طرح ہوتی جو آپ کے تعلق کو"کھا جاتی" *خوش رہیں اچھے گمان کے ساتھ*

09/01/2024

*اللّٰهﷻ کے لیۓ، لوگوں کو ان کی نافرمانی پر پکڑنا، عذاب دینا، زرا برابر بھی مشکل نہیں ہے،،،مگر مہلت ہے جس میں ہم بجاۓ اعمال درست کرنے کے خود کو نیک سمجھتے رہتے ہیں اور اپنے چند اعمال کو کافی سمجھتے ہیں*

09/01/2024

جب مل کر رہتے ہیں تو مسائل تو ہوتے ہیں۔۔۔آپ کو لگتا ہے کہ ہمیشہ دوسرا زیادتی کرتا ہے مگر اس سے جا کر پوچھیں تو وہ بھی سچا لگتا ہے ۔یا تو آپ زیادہ فیل کرتے یہ وہ۔۔۔۔

یہ بلاوجہ نیچا دکھانا ایک دوسرے سے عداوت رکھ لینا دل ہی دل میں ۔یہ سب دماغ کا فتور یے ۔بیماری ہے۔۔۔ہماری mentality غلط بنی ہوئی ہے

09/01/2024

کوئی بحث یا لڑائی کرے تو اعوذباللّٰهﷻ پڑھ کر اپنے اور دوسرے کے اوپر پھونکیں اور لاحولا ولا قوۃ الا باللّٰهﷻ پڑھتے جائیں

*یاد رکھیں ماسٹر مائنڈ ابلیس کا ہوتا ہے جو فساد ڈلواتا ہے*

09/01/2024

_اللّٰہﷻ تعالیٰ جب تک پسند نہیں کرے گا تب تک کوئی اس کی عبادت کے لیئے بھی کھڑا نہیں ہو سکتا_

_یعنی جس کو اللّٰہﷻ تعالیٰ چاہے اور توفیق دے_

*صرف وہی اس کی عبادت بھی کر سکتا ہے*

09/01/2024

یاد رکھیں وقت بڑھتا ہی جارہا ہے مسلسل، آپ بےشک سوتے رہیں، فضولیات میں مشغول رہیں کچھ بھی کریں، تقدیر خودبخود آپ کو آگے لے چلتی جا رہی ہے،اور آپ کو آخر ضرور اللّٰہﷻ سے ملنا ہے جس نے بنایا ہے اُس کو ضرور faceکرنا ہے۔۔*

06/01/2024

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eman Broadcast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category