27/02/2021
The Online Classes of Quran Courses We Offer:
We are currently offering the following classes at our Academy
Qaida
Noorani Qaida with Tajweed
Recitation
Memorization (Hifz) Program
Translation (Turjuma)
Islamic Studies for Kids
Tafseer e Quran Classes
Arabic language
Calligraphy
Best Hand Writing
+92 3143596359
17/02/2021
The best revenge is to improve yourself"
-Hazrat Ali (ra)
26/01/2021
Free 3 day's Trial for your complete satisfaction.
Affordable fee that conveniently suits your pocket.
Weekly progress report is sent so that you can keep track of your child’s learning.
Learn Quran online from the comfort of your home.
Flexible class timings let you schedule according to your convenience.
Single teacher dedicated to every student.
Our Qaris, Hafiz and Aalims are highly gifted in their field of Quran teaching.
Professional and Qualified Quran tutors are well versed with the process of online Quran teaching.
25/01/2021
Salam Dear Friends 💞,
Noor-ul-Huda Academy provides you with an Online , especially for our friends and family living abroad.
For joining Contact us;
Whatsapp +923143596359
Jazakallah 💝
❁ ════ ❃• - •❃ ════ ❁
29/11/2020
اگر آپ کچھ اچھا اور خوشگوار نہیں بول سکتے ،کچھ مثبت جواب نہیں دے سکتے ، کسی کو امید کی کرن نہیں سُجھا سکتے تو خاموش رہیں ،کیونکہ دنیا میں پہلے ہی بہت منفیت ہے آپ اس میں مزید اضافہ مت کریں ۔۔۔۔!
25/10/2020
امام مالک رحمہ اللّٰه کا قول ہے کہ؛
ما بقاء الامة بعد شتم نبيها۔
اس امت کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں جس
کے نبی کو گالیاں دی جائے،
فرانس کے حالیہ گستاخی کے واقعات کے بعد امتِ مسلمہ میں فرانسیسی اشیاء کی بائیکاٹ کی لہر اٹھی ہے، معلوم ہوتا ہے کہ کمی کوتاہیوں کے باوجود مسلمانوں میں ایمانی جذبہ کسی حد تک باقی ہے، الحمدللہ..........
اردن میں ایک سپر سٹور سے فرانسیسی اشیاء کو ہٹایا جارہا ہے، اس مہم میں ہمیں بھی حتیٰ الامکان اپنا حصہ شامل کرنا چاہئے، اگر ہمارے استعمال میں فرانسیسی اشیاء ہیں تو آئندہ ان کے بائیکاٹ کا عزم کریں اور پاکستانی یا دوسری متبادل اشیاء استعمال کریں، اس کے ساتھ ساتھ اپنی پوری زندگی کو سنتِ رسول اللہ ﷺ کے مطابق گزارنے کا اہتمام فرمائیں کیونکہ یہی حقیقی منزلِ مقصود ہے.
19/10/2020
اپنی اولاد کو تین چیزیں سیکھاؤ......💕
1...اپنے نبی صَلَّی اللہُ تعالیٰ عَلَیهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ کی محبت
2...آلِ بیت علیہم الرضوان کی محبت
3...قرآن مجید کی تعلیم